اگر افغانستان کے ساتھ سیکیورٹی معاہدہ طے نہیں پاتا تو پاکستان اور افغانستان میں ڈرون آپریشنز متاثر ہوسکتا ہے۔
شائع 28 جنوری 2014 08:35am
وزیراعظم نے کابینہ کے اجلاس میں کہا کہ دہشت گردی سے مذاکرات کے ذریعے نمٹا جائے گا، چاہے کوئی پسند کرے یا نہیں کرے۔
شائع 02 جنوری 2014 09:49am
کسی بھی سرکاری ادارے کے پاس مستند اعدادو شمار موجود نہیں اور یہ اعدادوشمار ایک دوسرے سے انتہائی متضاد بھی ہیں۔
اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2013 02:51pm
یہ فیصلہ ایک ڈرون حملے کے بعد سامنے آیا جس میں مبینہ طور پر ایک برات کو نشانہ بنایا گیا تھا اور عام شہری ہلاک ہوگئے تھے۔
شائع 16 دسمبر 2013 10:32am
نیٹو سپلائی رستہ صاف کرو ورنہ امداد خطرے میں، امریکی وزیرِ دفاع اسلام آباد کو خبردار کرگئے۔
شائع 12 دسمبر 2013 07:00am
امریکی کانگریس کے ایک رکن اسٹیوشابوٹ نے اتفاق کیا کہ ان حملوں سے پاکستان اور امریکا میں کشیدگی پیدا ہورہی ہے۔
اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2013 02:17pm
دنیا کا سب سے بڑا آن لائن اسٹور امیزن اپنے صارفین کو سامان کی ڈلیوری کے لیے ڈرون طیاروں کے استعمال کے تجربات کررہا ہے۔
اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2013 06:59pm
اقوامِ متحدہ میں پاکستانی سفیر، مسعود خان نے کہا ہے کہ ڈرون حملے ملکی سالمیت کیخلاف ہیں۔
شائع 27 نومبر 2013 06:37pm
ڈرون حملوں پر پاکستان کے احتجاج کو رسمی کہنا درست نہیں، دل سے کہتے ہیں ڈرون حملے بند ہونے چاہئیں، وزیر اعظم نواز شریف۔
شائع 22 نومبر 2013 04:59pm
امریکا نے یقین دہانی کرائی ہے کہ مستقبل میں پاکستانی طالبان کے ساتھ مذاکرات کے دوران ڈرون حملے نہیں کریں گے، سرتاج عزیز۔
شائع 20 نومبر 2013 04:12pm