دنیا ایران کے ساتھ بیک چینل مذاکرات کا راستہ کھلا ہے: امریکا امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی ترجمان میری ہاف نے کہا کہ بشارالاسد کی حکومت کے ساتھ بیک چینل مذاکرت کا کوئی جواز موجود نہیں۔ اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2014 10:06am
دنیا 'امریکا دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے' امریکی سیکریٹری اسٹیٹ جان کیری نے پاکستان کے یومِ آزادی پر مبارکباد کے ایک پیغام میں امریکی حمایت کا اعادہ کیا۔
دنیا افغانستان: صدارتی امیدوار مشترکہ حکومت کے قیام پر متفق اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ میں حکومت سازی پر تحریری معاہدہ ہو گیا ہے جس کے تحت دونوں امیدوار مشترکہ حکومت تشکیل دیں گے
دنیا القاعدہ اور لشکرطیبہ کے خاتمے کے لیے انڈیا و امریکا کا مشترکہ عزم ہندوستان و امریکا نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ ممبئی دہشت گرد حملوں کے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لے کر آئے۔
دنیا کشیدگی کے بعد تعلقات کی بحالی کے لیے جان کیری دہلی میں ہندوستانی وزیرخارجہ ششما سوراج نے امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ کے ساتھ ملاقات کے دوران امریکی جاسوسی پر تشویش کا اظہار کیا۔
دنیا امریکا کا عراق کی حمایت کا وعدہ آئی ایس آئی ایل نے عراق اوراردن کے درمیان واقع واحدگزر گاہ پر قبضہ کر لیا،مغربی علاقےحکومتی کنٹرول سے نکلتے جا رہے ہیں
دنیا کیری کا عراق پر فرقہ واریت سے بالا تر ہونے پر زور امریکا، لیبیا اور عراق کی صورتحال کا ذمہ دار نہیں ہے، امریکی وزیر خارجہ جان کیری۔
دنیا ایران دو ماہ کے اندر ایٹم بم تیار کرسکتا ہے: جان کیری امریکی وزیرِ خارجہ نے سینیٹ کو بتایا کہ ایران محض دو مہینے میں ایٹم بم تیار کرنے کے لیے مطلوبہ ایندھن پیدا کرسکتا ہے۔
دنیا افغان الیکشن 'انتقالِ اقتدار' کی تاریخ رقم کریں گے: جان کیری ایک بیان میں امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ نئے افغان صدر کوئی بھی ہوں امریکہ ان کے اس کام کرنے کے لیے تیار ہے۔
دنیا یوکرین بحران پر سمجھوتے کی کوشش امریکی وزیر خارجہ نے روسی ہم منصب سے ملاقات میں یو کرین بحران پرعالمی کشیدگی کم ہونے کی امید کا اظہار کیا۔
دنیا کرزئی کا پاکستان پر پھر الزام کرزئی نے افغانستان میں سلسلہ وار تازہ حملوں اور طالبان کے ساتھ مذاکرات روکنے کا الزام پاکستان پرعائد کیا ہے۔
دنیا روس کا بین البراعظمی میزائل کا کامیاب تجربہ یہ بیلسٹک میزائل کا تجربہ جوہری ہتھیاروں کو لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
دنیا یوکرائن تشدد کو لازماً روکے: جان کیری امریکی وزیرِ خارجہ نے یوکرین کی حکومت پر زور دیا کہ وہ عبوری حکومت کے قیام کے لیے حزبِ اختلاف سے مذاکرات کرے۔
پاکستان پاکستان کے قبائلی علاقوں میں خطرات کم ہوئے ہیں: امریکی سینیٹر پاکستانی سفارتکاروں نے امریکی سینیٹر کے بیان کو دونوں ملکوں کے تعلقات کے حوالے سے ایک خوشگوار پیش رفت قرار دیا ہے۔
دنیا انڈین سفارتکار کے معاملے سے تعلقات کو جھٹکا لگا ہے: امریکی سفیر ہندوستان میں امریکی سفیر نینسی پاؤل نے نئے سال کے تہنیتی پیغام میں میزبان ملک سے اس صورتحال پر افسوس کا اظہار کیا۔
دنیا امریکی پابندیوں کے بعد ایران کا مذاکرات سے انکار امریکا کی جانب سے مزید ایرانی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کرنا چوبیس نومبر کے عبوری معاہدے کی خلاف ورزی ہے: ایران
دنیا افغان امریکا معاہدہ: پاکستان کے خلاف کارروائی کا معاملہ خارج امریکا نے افغان حکام کا یہ مطالبہ مسترد کردیا کہ وہ افغانستان پر خصوصاً پاکستان کی بیرونی جارحیت کا عسکری جواب دے گا۔
Zafar Mirza اوسط آمدنی میں اضافے کے باوجود پاکستانی پہلے سے زیادہ غریب کیوں ہو گئے؟ ظفر مرزامفتاح اسمٰعیل