وفد کی قیادت سیکریٹری تجارت جواد پال کریں گے، جب کہ وفد میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سینئر حکام اور توانائی و اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے شعبوں کے نمائندے بھی شامل ہیں۔
شائع11 جون 202512:09pm
اسلام آباد ٹیرف پر معاہدہ کرنے کی کوشش کررہا ہے، پاک-بھارت جنگ چھڑی تو پھر مجھے دونوں ملکوں سے تجارت کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہوگی، امریکی صدر کا انتباہ
وفاقی عدالت نے بدھ کو ٹرمپ کی زیادہ تر تجارتی محصولات کو غیر قانونی قرار دے کر معطل کر دیا تھا، جسے ٹرمپ کی تجارتی حکمت عملی کے لیے ایک بڑا دھچکا تصور کیا گیا تھا۔
یہ غیر منتخب ججز کا کام نہیں کہ وہ قومی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے صحیح طریقے کا فیصلہ کریں، ٹرمپ انتظامیہ نے فیصلہ چیلنج کردیا، دنیا بھر سے تجارتی مذاکرات الجھن کا شکار
ہماری بہت اچھی بات ہوئی اور میں نے ڈیڈ لائن آگے بڑھانے پر رضامندی ظاہر کردی، ہم جلد ہی ملاقات کریں گے اور دیکھیں گے کہ کیا ہم کسی معاہدے تک پہنچ سکتے ہیں، امریکی صدر
ابتدائی طور پر 90 روز کے لیے امریکا چینی مصنوعات پر ٹیرف 145 فیصد سے کم کرکے 30 فیصد، چین امریکی درآمدات پر ٹیکس 125 فیصد سے کم کرکے 10 فیصد کریگا، جنیوا مذاکرات کا اعلامیہ
پاکستان میں 80 سے زائد امریکی کمپنیوں کی موجودگی اس بات کا ثبوت ہے یہ کاروبار اور سرمایہ کاری کے حوالے سے محفوظ ملک ہے، شہباز شریف کی امریکا-پاکستان بزنس کونسل کے وفد سے ملاقات میں گفتگو
بوئنگ کے حصص، جو چین کو اپنے لیے سب سے بڑی منڈیوں میں سے ایک کے طور پر دیکھتی ہے اور جہاں حریف ایئربس غالب پوزیشن پر ہے، ابتدائی ٹریڈنگ میں 2 فیصد نیچے آگئے۔
محصولات میں کوئی استثنیٰ نہیں، اسمارٹ فونز، لیپ ٹاپ اور دیگر مصنوعات اب بھی 20 فیصد محصولات کے تابع ہیں اور ان اشیا کو محصولات کے نئے سلسلے میں منتقل کر رہے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
بیجنگ نے ٹرمپ کی بڑھتی ہوئی بدمعاشی کو مذاق اور اعداد و شمار کا کھیل قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا، امریکی صدر کے مزید محصولات کو نظر انداز کرنے کا اعلان
یونائیٹڈ اسٹیٹس ایجوکیشنل فاؤنڈیشن ان پاکستان کے زیر انتظام سمسٹر ایکسچینج پروگرام کے ذریعے پاکستانی طلبہ کو امریکی یونیورسٹی یا کالج میں ایک سمسٹر تعلیم حاصل کرنے کا موقع فراہم کیا جاتا تھا۔
امریکی اقدام بلیک میلنگ ہے، اسے کبھی قبول نہیں کریں گے، امریکا اپنے راستے پر چلنے پر اصرار کرتا ہے تو چین اس کے خلاف آخری دم تک لڑے گا، چینی وزارت تجارت
میرے امریکی خریدار نے چمڑے کے سامان کی کھیپ روکنے کے لیے کہا جس میں بیگ، بیلٹ اور پرس شامل تھے، جن کی مالیت 3 لاکھ ڈالر ہے، ایم ڈی ایسنسور فٹ ویئر اینڈ لیدر پروڈکٹس