پنجاب اور اسلام آباد میں 3 تا 6 اکتوبر تک بارش کا امکان ہے، خیبرپختونخوا میں 2 سے 7 اکتوبر تک بارشیں جبکہ بعض مقامات پر تیز آندھی و ژالہ باری متوقع ہے، محکمہ موسمیات
مون سون ہوائیں 6 ستمبر کی شام پنجاب اور سندھ میں داخل ہوں گی، 6 سے 9 ستمبر کے دوران کشمیر اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
نالہ لئی کے اطراف رہنے والے احتیاطی تدابیر اختیار کریں، محکمہ موسمیات؛ گذشتہ روز این ڈی ایم اے نے اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں یکم تا 3 ستمبر تک موسلادھار بارشوں کا الرٹ جاری کیا تھا
28 اگست سے 2 ستمبر تک خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارشوں، آندھی، گرج چمک اور بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے کی ضلعی انتظامیہ اور اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت
آئندہ 2 سے 5 گھنٹوں کے دوران آزاد کشمیر اور خیبر پختونخوا میں مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، کوہستان، اور مری، گلیات اور گردونواح میں موسلادھار بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات