دنیا امریکا کا سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ انتظامیہ نے اس ہفتے کانگریس کو پابندی ہٹانے کے اپنے فیصلے سے متعلق آگاہ کیا ہے، کانگریس معاون
دنیا ڈونلڈ ٹرمپ اور کاملا ہیرس 10 ستمبر کو پہلے مباحثے میں آمنے سامنے ہوں گے اے بی سی نیوز کی میزبانی میں ہونے والا مباحثہ 5 نومبر کی صدارتی انتخابی مہم کا متوقع طور پر ایک اہم ترین لمحہ ہوگا جسے لاکھوں لوگ دیکھیں گے۔
دنیا بنگلہ دیش کے چیف جسٹس عبید اللہ حسن کا مستعفی ہونے کا فیصلہ مظاہروں کی قیادت کرنے والی طلبہ تحریک نے چیف جسٹس کو عہدہ چھوڑنے کے لیے 2 گھنٹے کا الٹی میٹم دیا تھا، غیرملکی میڈیا
دنیا اسرائیل کا لبنان میں فضائی حملہ، حماس کے اہم کمانڈر شہید 'دشمن کے ڈرون' نے یہ حملہ کیا ہے، جس میں 2 شہری زخمی بھی ہوئے ہیں، سرکاری نیوز ایجنسی لبنان
پاکستان ایران ہتھیار پروگرام میں مدد کے الزام پر امریکا میں پاکستانی شہری پر فرد جرم عائد ایرانی شہری پاسدران انقلاب کے لیے کام کرتے ہیں، محمد پہلوان مبینہ طور پر میرکازئی برادران کیلئے 'یونس' نامی اسمگلنگ جہاز کے کپتان کے طور پر کام کرتا تھا، عدالتی دستاویز
دنیا جاپان کا دارالحکومت ٹوکیو 6.8 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا زلزلے کی گہرائی 490 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی، ابتدائی طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
پاکستان ارشد ندیم کے پیرس میں پاکستان سفارت خانے پہنچنے پر جشن پیرس اولمپکس کے لیے میں نے اور کوچ نے بہت محنت کی، کرکٹ چھوڑ کر ایتھلیٹکس کی جانب آیا، ارشد ندیم
دنیا اسرائیلی فورسز کا غزہ میں اسکول پر حملہ، مزید 100 فلسطینی شہید بے گھر افراد کو فجر کی نماز کے دوران نشانہ بنایا گیا، جس کی وجہ سے شہادتوں میں تیزی سے اضافہ ہوا۔
دنیا برازیل میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، 61 افراد ہلاک ٹی آر ساختہ طیارہ بے قابو ہو کر گھومتا ہوا گھروں کے قریب درختوں کے جھرمٹ کے پیچھے جا گرا اور اس کے بعد کالے دھوئیں کا ایک بڑا بادل اٹھا۔