ملاقات کا مقصد پانچویں سہ فریقی مذاکرات پر پیش رفت کرنا؛ آئندہ چھٹے وزارتی دور کی تیاری کرنا؛ اور سہ طرفہ سیاسی اور اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانا تھا، پاکستانی سفیر
دونوں ملکوں میں ’کریڈیبلیٹی‘ کی جنگ تھی، ممکنہ طور پر جے 10 سی کے ذریعے رافیل گرایا گیا، پاکستان کیلئے ایچ کیو 9 ایئر ڈیفنس سسٹم بھی کار آمد رہا، برطانوی دفاعی تجزیہ کار
پاکستان اور بھارت کے ساتھ مل کر دیکھوں گا کہ کیا 'ہزاروں سالوں' بعد پریشان کن مسئلہ کشمیر کا کوئی حل نکالا جا سکتا ہے، امریکی صدر کا دونوں ملکوں کیساتھ تجارت کو فروغ دینے کا اعلان
صوبہ تخار کے دارالحکومت میں 14 افراد رات کو ایک رہائشی گھر میں جمع ہوئے جہاں وہ آلات موسیقی بجا رہے تھے اور گانے گا رہے تھے، جس سے عوام کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا، پولیس
روس نے عمل نہ کیا تو بڑی پابندیاں لگائی جائینگی، اجلاس کے بعد یورپی رہنماؤں کی ٹرمپ سے ٹیلیفونک گفتگو، ماسکو کا جنگ بندی کے دوران یوکرین کو اسلحہ سپلائی بند رکھنے کا مطالبہ