امت مسلمہ کو مختلف چیلنجز درپیش ہیں، امید ہے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے او آئی سی اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی، نائب وزیراعظم کااسلامی تعاون تنظیم کے وزارئے خارجہ اجلاس سے خطاب
’اگر امریکا، اسرائیل کیساتھ ملکر ایران پر جارحیت میں ملوث ہوا تو ہماری مسلح افواج امریکی جہازوں اور جنگی جہازوں کو بحیرہ احمر میں نشانہ بنائیں گی‘، عسکری ترجمان
بی ٹو وہ واحد طیارے ہیں، جو 30 ہزار پاؤنڈ وزنی بنکر بسٹر بم لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، اسرائیل کا اندازہ ہے کہ یہ طیارے ایران کی زیر زمین جوہری تنصیب فردو کو تباہ کر سکتے ہیں
میرا مطالبہ ہے کہ ایران کو کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے چاہئیں، اور یہ ایران کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے پُرامن ارادوں کی مکمل یقین دہانی کرائے، فرانسیسی صدر کا ایکس پر پیغام
ایران پر اسرائیلی حملے کا مقصد امریکا کیساتھ مذاکرات کو سبوتاژ کرنا تھا، مغربی رہنما اسرائیل کو ’بلا مشروط حمایت‘ فراہم کر رہے ہیں، استنبول میں او آئی سی کے اجلاس سے خطاب
استنبول میں عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس، اسرائیلی حملے کو علاقائی امن و سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیدیا، ایران کے جوہری پروگرام پر مذاکرات بحال کرنے پر زور
روس، ایران کے پرامن جوہری پروگرام کو فروغ دینے میں اس کی حمایت کے لیے تیار ہے، اور ایران کو اس کا حق حاصل ہے، روسی صدر کی اسکائی نیوز عربیہ سے خصوصی گفتگو
ماضی میں بم دھماکوں میں وقفے کے دوران عام لوگ بازاروں میں یا گلیوں کے کونوں میں جمع ہو کر خبریں اور خیالات شیئر کرتے تھے لیکن اب ڈیجیٹل جنگ زمینی جنگ جتنی اہم ہے۔
صہیونی فضائیہ کی تبریز، خرم آباد میں بمباری، پاسداران انقلاب کے 9 اہلکار شہید، ایک اور جوہری سائنسدان کی شہادت کی تصدیق، اصفہان کی جوہری سائٹ سے تابکاری نہیں ہوئی، آئی اے ای اے
ایران اور اسرائیل کے درمیان فضائی جنگ شروع ہونے کے بعد سے سیکڑوں امریکی شہری زمینی راستے استعمال کرتے ہوئے ایران سے روانہ ہو چکے ہیں، کیبل امریکی محکمہ خارجہ
نئی کارروائیوں میں صہیونی فوجی مراکز، دو فضائی اڈے، دفاعی صنعتوں اور کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز کو نشانہ بنایا گیا ہے، ایران کے خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کا دعویٰ