متاثرہ علاقے میں ریسکیو آپریشن جاری، ساتھ ہی ملبے سے لاشوں کو بھی نکالا جا رہا ہے، عارضی کیمپوں میں مقیم خاندانوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کر رہے ہیں، نائب ترجمان طالبان حکومت
چینی سرمایہ کاروں کو خصوصی اقتصادی زونز پرکشش موقع فراہم کرتے ہیں، چینی صنعتوں کی پاکستان منتقلی سے سستی لیبر اور دیگر سہولتیں میسر ہوں گی، بیجنگ میں بزنس ٹو بزنس کانفرنس سے خطاب
اس کمی سے دنیا بھر میں اسکول سے باہر رہنے والے بچوں کی تعداد 27 کروڑ 20 لاکھ سے بڑھ کر 27 کروڑ 80 لاکھ ہو جائے گی، جو جرمنی اور اٹلی کے تمام پرائمری اسکولوں کو خالی کرنے کے برابر ہے، پریس ریلیز
قطری قیادت نے علاقائی استحکام کو یقینی بنانے میں پاکستان کے کلیدی اور ذمہ دارانہ کردار کو سراہا اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاک افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا، آئی ایس پی آر
عالمی برادری کو فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنی چاہیے، بالکل اسی طرح جیسے وہ ہمارے ساتھ کھڑی تھی، نیلسن منڈیلا کے پوتے کی ’گلوبل صمود فلوٹیلا‘ میں شرکت کیلئے روانگی پر گفتگو۔
چین کے کسی بھی ملک کے ساتھ سفارتی تعلقات کا فروغ کبھی کسی تیسرے فریق کے خلاف نہیں ہوتا، یورپی یونین کی اعلیٰ اہلکار کے بیانات تعصب سے لبریز ہیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ
ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاک چین تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا، شہباز شریف نے چین کے عالمی اقدامات کی بھرپور حمایت اور غیرمتزلزل حمایت پر چین سے تشکر کا اظہار کیا۔
کشتی ضلع مالالے کے گاؤں تونگان سُولے سے روانہ ہوئی تھی اور ایک تعزیتی دورے کے لیے دُگّا جا رہی تھی، خواتین اور بچوں سمیت 100 سے زائد مسافر سوار تھے، حکام
یہ فلم ایک سچی کہانی پر مبنی ہے جس میں فلسطینی ہلال احمر سوسائٹی کے ٹیلی فون آپریٹرز کو دکھایا گیا ہے جو کئی گھنٹوں تک کار میں پھنسی ہند رجب کو تسلی دیتے رہے۔
بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستان کو دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال سے آگاہ کردیا، دریائے ستلج میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے، وزارت آبی وسائل نے 28 محکموں کو الرٹ جاری کردیا۔
افغان حکام نے ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کیلئے متاثرہ علاقوں میں فضائی راستے سے کمانڈوز اتاردیے، اموات 1457 تک جاپہنچیں، 3394 افراد زخمی، 6700 گھر تباہ ہوئے، انتظامیہ
ابراہم معاہدوں کو فلسطینی عوام اور آزاد ریاست کے جائز حق کی حمایت جاری رکھنے کا ذریعہ سمجھا، اسرائیلی حکومت ناجائز بستیوں کے منصوبوں کو معطل کرے، معاون اماراتی وزیر