پابندیوں کا ہدف شخصیات اور ادارے ایران کی ایل پی جی کی ترسیلات میں سہولت دیتے ہیں، ان میں چینی بندرگاہ اور چین کی آئل ریفائنری بھی شامل ہے، امریکی محکمہ خزانہ
غزہ کو جامع انسانی امداد فوری طور پر فراہم کرنا، قیدیوں اور یرغمالیوں کا تبادلہ اور اسرائیل کی جانب سے حملوں کا فوری خاتمہ نہایت اہم ہے، رجب طیب اردوان
غزہ امن معاہدے کی منظوری کے لیے طلب کیا گیا اسرائیلی کابینہ کا اجلاس تاخیر کا شکار، کابینہ نے امن معاہدے کے پہلے مرحلے کی شرائط کو منظور کر لیا تو غزہ میں جنگ بندی 24 گھنٹوں کے اندر شروع ہو جائے گی، ترجمان اسرائیلی حکومت
عادل راجا کے دعوؤں کے کوئی شواہد نہیں ملے، ان کی سوشل میڈیا پوسٹس نے راشد نصیر کی ساکھ کو نقصان پہنچایا، انہیں مقدمے کے اخراجات بھی ادا کرنا ہوں گے، برطانوی عدالت
جنگی بندی اسرائیلی کابینہ کی منظوری کے بعد ہوگی، قیدیوں کا تبادلہ معاہدےکے باقاعدہ اعلان کے بعد ہوگا، اسرائیلی فوج کو غزہ شہر، شمالی علاقوں، رفح اور خان یونس سے انخلا کرنا ہوگا، یومیہ 600 امدادی ٹرک غزہ میں داخل ہوں گے، سینئر رہنما کا انٹرویو
معاہدے پر بلاتاخیر مکمل عمل درآمد کیا جانا چاہیے اور غزہ میں زندگی بچانے والی انسانی امداد پر عائد تمام پابندیاں فوری طور پر ختم کی جانی چاہئیں، برطانوی وزیراعظم
مسجدِ اقصیٰ میں حالیہ اشتعال انگیزیوں پر گہری تشویش اور شدید مذمت کا اظہار کرتا ہوں، دنیا کو قابض قوتوں اور غیر قانونی آبادکاروں کو جوابدہ ٹھہرانا چاہیے، شہباز شریف
بھارتی ہم منصب سبرامنیم جے شنکر اور دیگر حکام سے سیاسی، اقتصادی اور تجارتی معاملات پر بات چیت کریں گے، یہ طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد کسی رہنما کا پہلا دورہ بھارت ہے۔