دھماکا بک اسنورٹ کے علاقے میں ایکیوریٹ انرجیٹک سسٹمز نامی بارود ساز فیکٹری میں ہوا ہے، ' انتہائی تباہ کن دھماکے' میں کچھ ہلاکتیں ہوئی ہیں اور کئی لاپتا ہیں، شیرف ہمفریز کاؤنٹی
بارباڈوس میں منعقدہ 68ویں کامن ویلتھ پارلیمنٹری کانفرنس میں چیئرمین سینیٹ کے دوٹوک اور مثبت جواب پر ہال تالیوں سے گونج اٹھا اور حاضرین نے ان کے کشادہ دلی اور بہترین سفارتی انداز کی بھرپور تحسین کی
غزہ امن معاہدے کے بعد بے گھر خاندان مغربی رہائشی علاقوں سے مرکزی حصوں، یعنی غزہ شہر کی طرف واپس آنا شروع ہو گئے ہیں، جہاں سے انہیں زبردستی بے دخل کیا گیا تھا۔
زلزلے کا مرکز ساحلی قصبے مانائے کے قریب سمندر میں تھا، گہرائی 20 کلومیٹر تھی، امریکی سونامی سینٹر نے مرکز کے 300 کلومیٹر کے اندر خطرناک لہروں کی وارننگ جاری کرکے واپس لے لی۔
معاہدے کی توثیق کے بعد 24 گھنٹے کے اندر جنگی کارروائیاں روکی جائیں گی اور اس کے 72 گھنٹے بعد یرغمالی رہا ہوں گے، حکومت نے تمام یرغمالیوں کی رہائی کے فریم ورک کی منظوری دیدی، نیتن یاہو