بھارتی کرکٹ بورڈ کی ہدایت پر کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے مستفیض الرحمان کو آئی پی ایل سے نکال دیا، جس پر بنگلہ دیش نے ورلڈ کپ میچز کی سکیورٹی اور مقام پر سوالات اٹھا دیے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر کارروائی میں نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو حراست میں لے کر امریکا منتقل کر دیا گیا جبکہ واشنگٹن نے وینزویلا میں عبوری انتظام سنبھالنے اور تیل کے شعبے میں مداخلت کے اشارے دیے ہیں۔