ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھو کی سعودی عسکری قیادت سے ملاقات، پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ مہارت، آپریشنل برتری اور تیاریوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے اسکی بڑھتی ہوئی مقامی صلاحیتوں کا بھی اعتراف کیا گیا۔
29 جنوری سے ڈھاکا اور کراچی کے درمیان ہفتہ وار دو براہ راست پروازیں شروع کی جائیں گی، 2012 کے بعد یہ پہلی باقاعدہ فضائی سروس ہوگی، جو دونوں ممالک کے درمیان بہتر رابطوں، تجارت اور سیاحت کے نئے دور کا آغاز ثابت ہوگی۔
منیاپولس کی سڑکوں پر امیگریشن افسر نے 37 سالہ خاتون کو گولی مار کر ہلاک کر دیا، جس کے بعد شہر میں شدید احتجاج شروع ہو گیا ہے، مقامی رہنماؤں نے وائٹ ہاؤس کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ خاتون ’داخلی دہشت گرد‘ تھیں۔
برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق تقریباً 2 ارب ڈالر کے سعودی قرضوں کو جے ایف-17 لڑاکا طیاروں کے سودے میں تبدیل کرنے کے لیے پاکستان اور سعودی عرب میں بات چیت جاری ہے۔