دنیا فیسٹیول کے اختتام پر لوگوں کے آم لوٹنے کی ویڈیوز وائرل تین روزہ میلے میں بھارت بھر سے لائے گئے آموں کی 800 اقسام کی نمائش کی گئی اور میلے میں تینوں دن عام افراد کا بھی رش رہا لیکن اختتام پر میلا بدنظمی کا شکار ہوگیا۔
دنیا 12 سال کی کوشش رنگ لے آئی، بنگلہ دیشی الیکٹریشن نے 1 ارب 93 کروڑ روپے کی لاٹری جیت لی ناصر بلال نامی یہ خوش نصیب شہری 2012 سے ہر ماہ لاٹری خرید رہا تھا اور بالآخر قسمت کی دیوی ان پر مہربان ہوگئی۔
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ