پاکستان اسلام آباد میں نصب کی جانے والی ہاتھوں کی یادگار پر سوشل میڈیا صارفین پریشان اسلام آباد کی مقامی انتظامیہ کی جانب سے مارگلہ ایوینیو پر ڈی چوک چورنگی پر سنہری رنگ کے دو بڑے ہاتھ نصب کیے جا رہے ہیں.
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ