لائف اسٹائل لوئی وٹان نے ایک کروڑ 20 لاکھ کی قیمت میں رکشہ ہینڈ بیگ متعارف کرادیا لگژری برانڈ کی جانب سے رکشہ ہینڈ بیگ متعارف کرائے جانے کے بعد اس کی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہوگئیں اور صارفین نے اس پر دلچسپ تبصرے بھی کیے۔
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ