دنیا انسانوں نے گوگل اور اوپن اے آئی کے جنریٹیو اے آئی ماڈلز کو ریاضی کے عالمی مقابلے میں ہرا دیا دونوں اے آئی ماڈلز مکمل نمبر حاصل نہ کر سکے، جب کہ 5 نوجوانوں نے انٹرنیشنل میتھیمیٹیکل اولمپیاڈ (آئی ایم او) میں مکمل 42 میں سے 42 نمبر حاصل کیے، رپورٹ
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ