رافعہ ذکریہ
انہوں نے ایک ویڈیو میں کہا کہ ’حکومت صرف لوگوں کو ڈراکر اور دھمکیاں دےشہر کا انتظام سنبھالے ہوئے ہےاور یہ ملک کا بہت بڑا المیہ ہے‘
اپ ڈیٹ 07 جنوری 2021 12:25pm
اگرچہ نوجوان کو گریجویٹ کے لحاظ سے اچھی نوکری کا وعدہ کیا گیا تھا لیکن اب وہ لیبر کیمپ میں ساتوں دن روز 12 گھنٹے مزدوری کر رہا تھا
شائع 09 دسمبر 2020 07:06pm
جنگلوں اورجانوروں کے رہنےکی جگہوں پر انسانی قبضے کا مطلب ہےکہ اب انسان جانوروں سے لگنے والی بیماریوں کا زیادہ تیزی سے شکار ہوں گے۔
اپ ڈیٹ 26 نومبر 2020 07:08pm
کمالا ہیرس کا انتخاب ایک اعلان ہے کہ تارکینِ وطن امریکی سیاست میں کوئی حقیر چیز نہیں ہے، جیسا کہ ٹرمپ انہیں سمجھتے تھے۔
شائع 12 نومبر 2020 11:56am
ویسے اگر بھارتی ہندو قوم پرست ریاست کا خواب دیکھ سکتے ہیں تو پھر ٹرمپ بھی ان کے ملک کا رخ کرنے والے بھارتیوں پر نظر کیوں نہ رکھیں؟
اپ ڈیٹ 04 جولائ 2020 10:18am
مدد کرنے کےبجائے حکام انہی پاکستانیوں سے پیسے کمانے میں لگےہیں جو بیرون ملک اپنی ملازمتوں کو جاری رکھنےکی کوشش کررہےہیں۔
اپ ڈیٹ 07 مئ 2020 02:38pm
حکومت کو لاک ڈاؤن کی پابندیوں کے خاتمے کے بعد ہزاروں کی تعداد میں پاکستانی ملازمین کی ممکنہ واپسی کے لیے تیار رہنا چاہیے
شائع 02 مئ 2020 10:22am
محققین یہ پتا لگانے میں کامیاب رہے ہیں کہ زیادہ تر ممالک کو جب غیر ملکی امدادی رقوم منتقل ہوتی ہیں تب کیا ہوتا ہے؟
شائع 07 مارچ 2020 10:58am
سائبر جنگ سے فلسطینی ہیکرز کی وہ طاقت آشکار ہوتی ہےجس کے ذریعےاسرائیلیوں کی جان لیےبغیر ان کا جینا مشکل بنایا جاسکتا ہے
شائع 20 فروری 2020 12:23pm
برطانوی مسلمانوں کو اس سوچ کے سنگین نتائج بھگتنا پڑسکتے ہیں جو جلد ہی جانسن انتظامیہ کی پالیسیوں میں پیوستہ نظر آئیں گے
شائع 20 دسمبر 2019 12:18pm
’امریکیوں کا یہ دعوٰی غلط ہے کہ انہوں نے بغدادی کو مارا ہے، کیونکہ بغدادی نے تو خودکش جیکٹ کے ذریعے خود کو مارا ہے‘۔
اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2019 04:32pm
ملک میں جو تعلیم فراہم نہیں کی جا رہی ہے اور جو علم حاصل نہیں کیا جا رہا ہے، اس کے پیچھے فنڈز کا فقدان نہیں ہے۔
شائع 21 جولائ 2019 10:14am
کئی مسلم ممالک چینیوں کے مقروض ہیں اور ایغور مسئلے پر بات کرنے سے چین سے وابستہ ان کے مالی فوائد کو دھچکا پہنچ سکتا ہے۔
اپ ڈیٹ 09 مئ 2019 02:07pm
اکثربیوی کو اتنی رقم بھی نہیں دی جاتی جس سےپرانی زندگی کو سمیٹنا تودُور کی بات وہ نئی زندگی کی ابتدا بھی نہیں کرسکتی
شائع 31 دسمبر 2018 01:38pm
پاکستانی صارف کو بھی دنیا کے کسی بھی ملک کے صارف کی طرح یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ آیا یہ رسک اس نوعیت کا ہے یا نہیں۔
شائع 21 دسمبر 2018 09:53am
امریکا اور پاکستان کے درمیان باقاعدگی سے سفر کرنے والے یا گرین کارڈ کے حامل پاکستانیوں کے لیے یہ احتیاط کا وقت ہے۔
شائع 25 نومبر 2018 04:00pm
دیکھا جائے تو پاکستانی جیلوں میں بھٹوؤں اور شریفوں اور ان جیسے دیگر کو چھوڑ کر ہر قیدی دراصل موت کی سزا ہی بھگت رہا ہے۔
شائع 19 جولائ 2018 05:42pm
زمین فی الوقت آخری برفانی دور کے اختتام پر ہے اور تیز رفتاری سے گرم ہونے کا سفر جاری رکھ سکتی ہے۔
اپ ڈیٹ 03 جون 2018 02:47pm
ماما پارسی اسکول نے یکسانیت کا ماحول پیدا کیا جہاں میرٹ کی بنیاد صرف تعلیمی کامیابی کے لیے محنت، کوشش اور عزم ہے۔
شائع 11 اپريل 2018 05:29pm
جو لوگ ووٹ حاصل کرتے ہیں اور قوانین بناتے ہیں، وہ بھلے ہی وزیرِ اعظم ہوں مگر قانون سے بلند نہیں ہو سکتے۔
اپ ڈیٹ 24 فروری 2018 10:34am