پاکستان فنڈنگ میں کمی کے باوجود اقوام متحدہ کا تنازعات سے متاثرہ کروڑوں افراد کی امداد کا فیصلہ عالمی بحران بڑھنے کے ساتھ انسانی امداد دینے والے لاکھوں ضرورت مندوں کی امداد کم کرنے پر مجبور ہیں جو ناقابل قبول ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
دنیا دنیا کے گرم ترین مہینے جولائی میں ایک کروڑ 10 لاکھ بچے پیدا ہوئے، عالمی ادارہ کم آمدنی والے ممالک میں بچے اور پہلے ہی غربت اور امتیازی سلوک سے متاثر ہونے والے بچے خاص طور پر متاثر ہوتے ہیں، عالمی تنظیم
پاکستان عالمی بینک نے ’سندھ سولر انرجی پروجیکٹ‘ کی آخری تاریخ میں توسیع کردی پروجیکٹ کی آخری تاریخ ستمبر 2023 سے بڑھا کر جولائی 2025 کردی گئی کیونکہ 2022 میں منظور شدہ اِس پروجیکٹ پر عمل درآمد غیر تسلی بخش رہا۔
پاکستان 3 ماہ کے دوران پاکستان سے 25 ہزار افغان شہری وطن واپس لوٹ گئے 11 ہزار 397 افغان شہری طورخم بارڈر پوائنٹ اور 13 ہزار 425 ویش-چمن بارڈر کے ذریعے افغانستان واپس لوٹے، رپورٹ
پاکستان سخت مانیٹری پالیسیوں کے سبب پاکستان کی معاشی شرح نمو دباؤ کا شکار رہی، ایشیائی ترقیاتی بینک 2023 میں مہنگائی توقع سے زیادہ رہی اور مانگ میں اضافے کے پیش نظر 2024 میں بھی مہنگائی کی شرح بلند رہنے کی امید ہے، رپورٹ
پاکستان پاکستان میں بچوں کو حفاظتی ٹیکوں کی فراہمی کی سطح کووِڈ 19 سے قبل کی صورتحال پر بحال اس وقت بچوں کے حفاظتی ٹیکوں کی کوریج بنگلہ دیش، بھوٹان، بھارت، پاکستان اور مالدیپ میں 2019 کی سطح سے زیادہ ہے، اقوام متحدہ
پاکستان واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کی عمارت نیلام کرنے کے عمل پر سوالات اٹھ گئے سیکریٹری نجکاری نے اس بات کی تردید کی کہ کمیشن کو کسی بھی مرحلے پر منظوری کے عمل کا حصہ بنایا گیا تھا۔
پاکستان برطانیہ کی طرف سے پاکستان کیلئے ترقیاتی امداد کی مد میں 4 کروڑ 15 لاکھ پاؤنڈ مختص ہم پاکستان کے ساتھ مل کر اہم چیلنجز کے خلاف پیش رفت کے لیے کام کریں گے، ڈیولپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر
پاکستان پاکستان اور ازبکستان کے درمیان ’ٹرانس افغان ریلوے پروجیکٹ‘ کیلئے مشترکہ پروٹوکول پر دستخط آج ہوں گے اس ریلوے سروس کا راستہ ازبکستان میں ترمیز اور افغانستان میں مزار شریف سے ہوتا ہوا پاکستان میں خرلاچی بارڈر کراسنگ سے ہوکر کرم میں اختتام پذیر ہوگا۔
دنیا دنیا بھر میں 2019 سے اب تک مزید 12 کروڑ 20 لاکھ افراد بھوک کا شکار ہوئے، اقوام متحدہ 2022 میں مجموعی طور پر 69 کروڑ 10 لاکھ سے 78 کروڑ 30 لاکھ کے درمیان لوگوں کو خوراک کی قلت کا سامنا رہا، رپورٹ
پاکستان عالمی بینک نے پنجاب میں خاندانی منصوبہ بندی پروگرام کیلئے 10 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی پروگرام کا مقصد تولیدی صحت کی دیکھ بھال تک رسائی اور 2030 تک پنجاب میں خاندانی منصوبہ بندی کے طریقوں کے استعمال کو 60 فیصد تک بڑھانا ہے، عہدیدار
دنیا اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں عالمی سطح پر کمی واقع ہوئی ہے، اقوامِ متحدہ ادارہ برائے خوراک و زراعت کا فوڈ پرائس انڈیکس مئی کے مقابلے میں 1٫4 فیصد کمی کے بعد جون میں اوسطاً 122.3 پوائنٹس رہا۔
پاکستان عالمی بینک کی خیبرپختونخوا میں صحت کی سہولیات کیلئے 4 کروڑ 60 لاکھ ڈالر دینے کی منظوری اس منصوبے میں 5 لاکھ 60 ہزار افراد شہری سہولیات مراکز میں فراہم کردہ خدمات سے استفادہ کریں گے۔
دنیا ایک لاکھ 30 ہزار پناہ گزینوں کو دوبارہ آبادکاری کی ضرورت ہوگی، اقوامِ متحدہ اس وقت افغانستان سے 52 لاکھ افراد پناہ گزین کے طور پر یا خطے میں پناہ گزین جیسی صورتحال میں رہ رہے ہیں۔
پاکستان صنفی مساوات کی عالمی فہرست، 146 ممالک میں پاکستان 142ویں درجے پر درجہ بندی کے نتائج سے معلوم ہوتا ہے کہ کوئی بھی ملک اب تک مکمل طور پر صنفی مساوات حاصل نہیں کرسکا۔
پاکستان پناہ گزینوں کے میزبان 20 ممالک نے ایک سال میں قرضوں پر 23 ارب ڈالر سود ادا کیا، رپورٹ کم آمدنی والے ممالک کی اکثریت اس وقت یا تو قرضوں کے مسائل میں مبتلا ہیں یا اس کے شدید خطرے کا شکار ہیں۔
پاکستان روس نے 15 پاکستانی کمپنیز سے چاول درآمد کرنے کی اجازت دے دی پاکستان کی برآمدات بڑھانے اور مجموعی معاشی صورتحال بہتر کرنے کی طرف ایک کامیاب پیش رفت ہے، وزارت خوراک
پاکستان پاکستان کو اس وقت غذائیت کے شدید بحران کا سامنا ہے، اقوام متحدہ حیران کن طور پر پاکستان میں پانچ سال سے کم عمر ہر پانچ میں سے ایک بچہ موت کے خطرے سے دوچار ہے، رپورٹ
پاکستان ٹھنڈک تک عدم رسائی کے سبب جنوبی ایشیا میں 20 فیصد لوگ شدید خطرات سے دوچار موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے درجہ حرارت بڑھنے سے ٹھنڈک اور وینٹیلیشن کی طلب میں اضافہ متوقع ہے، ورلڈ بینک
پاکستان اقتصادی سروے 23-2022: ملک کا مجموعی قرض 592 کھرب 40 ارب روپے تک پہنچ گیا مجموعی قرض میں 350 کھرب 7 ارب روپے کا ملکی قرضہ اور 241 کھرب 70 ارب روپے یا 85 ارب 20 کروڑ ڈالر تک کے بیرونی قرضے شامل ہیں۔
Zahid Hussain ’بھارت کے ساتھ 4 روزہ تنازع کے بعد پاک-افغان سفارتی تعلقات میں بہتری انتہائی اہمیت کی حامل ہے‘ زاہد حسین