طارق کھوسہ
جنرل کا وعدہ

جنرل کا وعدہ

تردید اور الزامات کے بجائے ہمیں اپنے گھر کو ٹھیک کرنے پر توجہ دینی چاہیے۔ شائع 06 دسمبر 2014 02:00pm
سول ملٹری عدم توازن

سول ملٹری عدم توازن

کمانڈر انچیف کو اپنی دلیری ثابت کرنا ہوگی، یہ وقت قوم کی قیادت کا ہے نا کہ خاکی سائے کے اندر منہ بسور کر بیٹھ جانے کا۔ شائع 13 اکتوبر 2014 01:36pm
فائرنگ کی زد میں

فائرنگ کی زد میں

پولیس کی قیادت کو ادراک ہوا ہے کہ اسے صاحب اختیار لوگوں کے غیر قانونی مطالبات کو نا کہنے کی ہمت دکھانے کی ضرورت ہے. شائع 30 ستمبر 2014 01:26pm
ماڈل ٹاؤن کیس: کچھ حماقتیں

ماڈل ٹاؤن کیس: کچھ حماقتیں

حکمرانوں کے منع کرنے پر پولیس کی جانب سے مقتولین کی ایف آئی آر درج کرنے میں تاخیر کی وجہ سے معاملہ مزید خراب ہوا۔ شائع 02 ستمبر 2014 02:03pm
تحفظ پاکستان ایکٹ: کچھ سفارشات

تحفظ پاکستان ایکٹ: کچھ سفارشات

مزید اختیارات دینے کے بجائے ہونا یہ چاہیے کہ پارلیمنٹ اور عدالت سیکورٹی اور انٹیلی جنس اداروں پر نظر رکھیں شائع 15 اگست 2014 10:15am
دوہرے اثرات

دوہرے اثرات

بہت سی ایجنسیاں ذمہ دار ہیں پھر بھی داخلی سلامتی کو سنبھالنے اور ہم آہنگ کرنے کے لئے مرکزی اتھارٹی کی غیر موجودگی نمایاں ہے شائع 09 اگست 2013 10:00am
ریاست در ریاست AKA ڈیپ اسٹیٹ

ریاست در ریاست AKA ڈیپ اسٹیٹ

ججز، ریسرچرز، استغاثہ، گواہوں اور وکلا کی حفاظت کی ذمہ داری ریاست کی ہے جس میں وہ بری طرح ناکام ہو گئی ہے شائع 13 جون 2013 10:04am
قوم پر مسلط عفریت

قوم پر مسلط عفریت

امن و امان قائم رکھنا اور اس بات کی ضمانت دینا کے انتخابی عمل میں کوئی رکاوٹ نہیں آئے گی ایک بہت بڑا چیلنج ہے شائع 10 مئ 2013 05:54pm

بلوچستان: پرچی یا گولی

انتخابات آسان نہیں، سلامتی کے ذمہ دار انتخابی عمل میں شامل جماعتوں کے تحفظات دور کریں۔ شائع 22 اپريل 2013 11:00am