حالیہ مہینوں میں دنیا کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کی نئی اقسام شہ سرخیوں کا حصہ رہی ہیں جو زیادہ متعدی قرار دی جارہی ہیں۔
اپ ڈیٹ 15 مارچ 2021 05:37pm
گنبد سے غاروں تک، ٹری ہاؤسز سے برفانی اگلوز تک ایسے انوکھے گھروں کی کمی نہیں جو دیکھنے والوں کو حیرت میں مبتلا کردیں۔
شائع 28 فروری 2021 06:00pm
ایسی فلموں کی کمی نہیں جو کہ صرف ایک ہی اداکار کے گرد گھومتی ہیں یا وہ اداکار اسکرین پر چھایا ہوا ہوتا ہے۔
شائع 06 فروری 2021 06:56pm
2020 میں کورونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں سب کچھ نظروں سے اوجھل رہا، مگر ایسا بہت کچھ ہوا جو ٹیکنالوجی پیشرفت کی عکاسی کرتا ہے۔
شائع 27 دسمبر 2020 03:35pm
ہر ماہ کئی نئے اسمارٹ فونز سامنے آتے ہیں جس کے بعد ان کا انتخاب کرنا انتہائی مشکل ہوجاتا ہے، لیکن 2020 کے بہترین فونز کونسے ہیں؟
شائع 26 دسمبر 2020 03:26pm
12 ماہ کے دوران بھی اس نئے وائرس کے بارے میں بہت کچھ معلوم نہیں ہوسکا لیکن متعدد چونکا دینے والے پہلو ضرور سامنے آئے۔
اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2020 06:54pm
ڈی بی کوپر نامی شخص کو ایف بی آئی 45 سال تک تلاش کرتی رہی اور پھر ہار مان لی اور وہ اب تک ایک اسرار بنا ہوا ہے۔
اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2020 12:20am
دنیا کا مقبول ترین سرچ انجن آج اپنی 22 ویں سالگرہ منارہا ہے، جس کا ڈوڈل بھی جاری کیا گیا ہے۔
شائع 27 ستمبر 2020 06:12pm
ہولی وڈ کے مقابلے میں دیگر ممالک کی ایکشن فلمیں کافی مختلف ہوتی ہیں اور دنیا بھر میں مقبول بھی ہوتی ہیں۔
شائع 26 ستمبر 2020 07:46pm
کورونا وائرس نے دنیا بھر کی طرح پاکستان کو بھی بری طرح متاثر کیا ہے اور روزمرہ کی زندگی مکمل طور پر بدل کر رہ گئی ہے۔
اپ ڈیٹ 13 اپريل 2020 11:42pm
ایک چیز جو اس سارس کوو 2 وائرس کی تباہ کن صلاحیت کے حوالے سے بہت اہمیت رکھتی ہے وہ اس کا نیاپن ہے۔
اپ ڈیٹ 09 اپريل 2020 01:34am
اکثر ڈائریکٹر کسی اچھی کہانی کے لیے مقبول ناولوں کا انتخاب کرتے ہیں۔
شائع 05 اپريل 2020 11:08pm
کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے مصدقہ کیسز کی تعداد 2 اپریل کو 10 لاکھ کے ہندسے کو عبور کرگئی تھی۔
شائع 04 اپريل 2020 01:03am
اس وائرس سے متاثر مریض میں سب سے پہلے بخار ظاہر ہوتا ہے اور یہ نوول کورونا وائرس کی سب سے عام علامت ہے۔
شائع 27 فروری 2020 09:01pm
سائنسدان اب تک پوری طرح اس نئے وائرس کی تباہ کن صلاحیت کو سمجھ نہیں سکے ہیں مگر اب تک کافی کچھ معلوم بھی ہوچکا ہے۔
اپ ڈیٹ 25 مارچ 2020 05:50pm
2019 کی فہرست آئندہ چند دن میں جاری ہوگی مگر 2014 سے 2018 تک پاکستانی کن افراد کو گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کرتے رہے؟
شائع 10 دسمبر 2019 06:49pm
دنیا کے چند بڑے رہنماﺅں کی پرانی تصاویر جن کو دیکھ کر آپ کے لیے پہچاننا مشکل ہوجائے گا۔
اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2020 06:20pm
امیلیا ایرہارٹ ہاولینڈ جزیرے کی جانب پرواز کررہی تھیں جو دنیا کے گرد چکر لگانے کے مشن کے اختتامی مراحل میں سے ایک تھا۔
اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2020 06:20pm
ہر بچہ اپنے بہن بھائیوں سے مختلف شخصیت کا حامل ہوتا ہے اور پیدائش کی ترتیب شخصی خوبیوں یا خامیوں پر اثرانداز ہوتی ہے۔
اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2020 05:39pm
کیلوں سے لے کر بادام اور دیگر اشیاء اُگنے کے دوران بہت زیادہ مختلف ہوتی ہیں اور انہیں پہچاننا لگ بھگ ناممکن ہوتا ہے۔
اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2020 01:44am