عدالت نے ملزم کو تاخیر سے پیش کرنے پر تفتیشی افسران کے خلاف انکوائری کا حکم دیا اور رپورٹ 10 روز میں پیش کرنے کی ہدایت کردی۔
اپ ڈیٹ 17 نومبر 2022 10:10pm
وزیراعظم سے ملاقات کے بعد 12رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو ٹی ٹی ایل پی اور حکومت سے رابطے کرے گی، وزیرمذہبی امور
اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2021 11:29pm
جی ٹی روڈ پر تقریباً 4 ہزار کارکنان بڑے ٹرکوں اور بسوں میں اشیائے ضروریہ کے ہمراہ سفر کررہے ہیں، رپورٹ
اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2021 04:51pm
حادثہ پنڈی بھٹیاں روڑ پر پیش آیا جس میں 30 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے، مسافر وین سیالکوٹ سے سرگودھا جارہی تھی۔
اپ ڈیٹ 12 نومبر 2020 07:32pm
گرفتاری ایف آئی اے کی کارروائی کے دوران عمل میں آئی،ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اےنےایک مغوی کے اہل خانہ سے ملاقات بھی کی۔
اپ ڈیٹ 03 جنوری 2017 06:33pm
فیصل آباد میں رانا ثناء اللہ گروپ نے عابد شیر علی گروپ کو مات دے کر میئر کی کرسی حاصل کرلی۔
اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2016 04:23pm
پولیس نے پچیس مئی کو دو وکلاءکی ہلاکت کے بعد وکیلوں کے پرتشدد احتجاج پر 52 افراد کے خلاف دو ایف آئی ار درج کرلی ہیں۔
شائع 27 مئ 2015 07:40pm
وزیرآباد کا ذیشان 4ماہ قبل زیادتی کے الزام میں گرفتار ہوا تھا،عدالت میں متاثرہ لڑکی سے دونوں کی رضامندی سے نکاح ہوا
شائع 11 دسمبر 2014 08:15pm
مشتعل ہجوم نے فیس بک پر مبینہ ’توہین آمیز مواد کی اشاعت‘ کے بعد احمدیوں کے 5 گھر نذرِ آتش کر دیے، رپورٹ۔
اپ ڈیٹ 28 جولائ 2014 02:32pm