پاکستان ایل او سی: بھارتی فائرنگ سے خاتون جاں بحق، ایک زخمی بھارتی فورسز نے ایل او سی کے کھوئی رٹہ اور کریلا (نکیال) سیکٹرز میں شہری آبادیوں کو نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر
پاکستان اپوزیشن جماعتوں کا وزیراعظم آزاد کشمیر کے استعفے کا مطالبہ پی ٹی آئی کا راجا فاروق حیدر کےخلاف مظاہروں کا اعلان،پیپلز پارٹی نے پنجاب اسمبلی میں استعفے کی قرارداد پیش۔
پاکستان پابندی سےکشمیر میں 'جائز' جدوجہد پر اثرنہیں پڑے گا:سید صلاح الدین حزب المجاہدین کےکمانڈر نےٹرمپ انتظامیہ کےاس اقدام کو 'احمقانہ' قراردیا،جو مودی کو 'خوش اور مطمئن' کرنے کیلئے اٹھایا گیا۔
پاکستان کشمیر: بھارت کی بلااشتعال فائرنگ سے 2 افراد زخمی بھارتی فورسز کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ اس وقت شروع ہوئی جب مقامی آبادی افطار کی تیاری کر رہی تھی، ایس ایس پی کوٹلی
پاکستان ایل او سی:بھارت کی بلااشتعال فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق بھارتی فورسز نے چِری کوٹ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی جس سے 70سالہ شبیر خان جاں بحق ہوئے، آئی ایس پی آر
پاکستان بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، 4 افراد زخمی بھارتی فوج نے نکیال سیکٹر کے گاؤں تُھروتی پر بلااشتعال فائرنگ و گولہ باری کی، آئی ایس پی آر
پاکستان آزاد کشمیر سے 3 مبینہ ’را‘ ایجنٹ گرفتار گرفتار ملزمان بھارتی خفیہ ایجنسی کے لیے پیسوں کے عوض کام کرتے تھے، ملزمان نے را سے روابط کا اعتراف کرلیا، پولیس
پاکستان ریپ کا نشانہ بننے والی حاملہ خاتون کے پیٹ میں بچہ ضائع آزاد کشمیر کی خاتون کو گذشتہ ہفتے ریپ کا نشانہ بنایا گیا، خاتون نے انصاف نہ ملنے پر 4 اپریل کو خودکشی کی کوشش کی۔
پاکستان برطانوی پارلیمانی وفد کا ’کشمیر تنازع‘ جلد حل کرنے کا مطالبہ اقوام متحدہ کو کشمیر کے متنازع دونوں حصوں میں کمیشن بھیجنا چاہیے تاکہ زمینی صورتحال کا جائزہ لیا جاسکے، برطانوی وفد
پاکستان کشمیر: حاملہ خاتون کی ’ریپ‘ کے بعد خودکشی کی کوشش ایک بچے کی ماں 25 سالہ حاملہ خاتون کو مبینہ طور پر دوسرے قبیلے کے بااثر شخص نے اپنی ہوس کا نشانہ بنایا۔
پاکستان ’حافظ سعید کی نظر بندی سے منفی و مایوس کن پیغام گیا‘ حکومت فوری طور پر نظر بندی کو ختم کرے اور انہیں کشمیر کی جدوجہد آزادی میں کردار ادا کرنے کی اجازت دے، سید صلاح الدین
پاکستان ایل او سی پر فائرنگ سے 4 پاکستانی شہری، 6 بھارتی فوجی ہلاک بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے 5 اکتوبر 2016 سے اب تک 27 افراد ہلاک اور 87 افراد زخمی ہوچکے ہیں، حکام
Muzhira Amin محرم میں کربلا کی زیارت: ’ایران-اسرائیل جنگ نے زائرین کو مشکل میں ڈال دیا ہے‘ مظہرہ امین