پاکستان آزاد کشمیر، گلگت بلتستان کے درمیان بس سروس کا آغاز وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس مظفرآباد میں سروس کا افتتاح کریں گے، گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ کی آمد بھی متوقع ہے، سرکاری ذرائع
پاکستان آزاد کشمیر: مخلوط تعلیمی اداروں میں طالبات، اساتذہ کیلئے حجاب لازمی قرار ہدایات پر عمل درآمد نہ ہونے پر متعلقہ ادارے کے سربراہ کے خلاف ضابطے کی کارروائی شروع کی جائے گی، محکمہ تعلیم آزاد جموں اور کشمیر
پاکستان مظفر آباد: آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کی برتری 10 اضلاع کے انتخابات میں تحریک انصاف نے مظفرآباد، نیلم، باغ، وادی جہلم، سدھنوتی، کوٹلی، میرپور میں چیئرمین کی نشستیں اپنے نام کرلیں۔
پاکستان مظفرآباد: مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق مسافر راولپنڈی سے اپنے آبائی گاؤں رحیم کوٹ جارہے تھے کہ صبح 4 بج کر 30 منٹ پر حادثہ پیش آیا، ایس ایس پی
پاکستان برفباری کے سبب آزاد کشمیر میں پھنسے 200 سیاحوں کو بحفاظت نکال لیا گیا سیکڑوں لوگ سیزن کی پہلی برف باری سے لطف اندوز ہونے کے لیے 9ہزار 300فٹ بلندی واقع پیر چناسی ریزورٹ پر پہنچے تھے۔
پاکستان مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے او آئی سی، پاک-بھارت مذاکرات کیلئے کوشاں دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کا راستہ تلاش کرنا سب سے اہم ہے، حکومتِ پاکستان و دیگر رکن ممالک کے ساتھ لائحہ عمل پر کام کر رہے ہیں، سیکریٹری جنرل او آئی سی
پاکستان شہباز شریف سے تلخ کلامی، مسلم لیگ(ن) کا وزیراعظم آزاد کشمیر سے معافی مانگنے کا مطالبہ سردار تنویر الیاس کسی این او سی کے بغیر ہاؤسنگ اسکیم چلا رہے ہیں اور تحفظ کے لیے وفاقی حکومت پر دباؤ ڈالنا چاہتے ہیں، عطا اللہ تارڑ
پاکستان منگلا میں افتتاحی تقریب کے دوران شہباز شریف اور وزیراعظم آزاد کشمیر کے درمیان تکرار عینی شاہد کے مطابق شہباز شریف تقریر ختم کرنے کے بعد سردار تنویر سے بات کیے بغیر ہی تقریب سے چلے گئے۔
پاکستان مظفر آباد: تین دہائیوں بعد بلدیاتی انتخابات کا انعقاد مظفر آباد ڈویژن کے تین اضلاع مظفر آباد، نیلم اور جہلم ویلی میں کُل 6 لاکھ 97 ہزار 732 ووٹرز حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔
پاکستان کشمیریوں سے اظہار یکجہتی: مظفر آباد میں 5 اگست کو سینیٹ کا خصوصی اجلاس ہوگا بھارت کی قانونی دہشت گردی کے خلاف سینیٹ اجلاس، کشمیریوں اور پاکستان کے بھائی چارے کا غیرمعمولی اظہار ہے، وزیراعظم
پاکستان ایل او سی: بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے خاتون اسکول ٹیچر جاں بحق بھارتی فوج نے عباس پور سیکٹر پر شیلنگ کی،جس میں ہلکے اور بھاری ہتھیاروں سے شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا،ڈی آئی جی پولیس
Live Covid 2019 مظفر آباد میں 2 صحافیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق مظفر آباد میں نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر اور ڈاکٹر میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آٰیا۔
پاکستان آزاد کشمیر میں 2 صحافیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق مظفر آباد میں نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر اور ڈاکٹر میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آٰیا، ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر عباسی
پاکستان بھارتی فوج کی آزاد کشمیر کی وادی گریز میں شیلنگ سے دو افراد شہید وادی گریز کو مارٹر گنزسے بلاامتیاز نشانہ بنایا گیا جس سے 2 گھر جل کر راکھ ہوگئے جبکہ 4 افراد زخمی ہوئے، مقامی انتظامیہ
پاکستان وزیراعظم آزاد کشمیر کا گلگت بلتستان پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہ کرنے کا مطالبہ سپریم کورٹ کے فیصلے میں کئی آئینی اور قانونی پیچیدگیاں ہیں، فیصلے سے گلگت بلتستان اسمبلی بے وقعت ادارہ ہوگی، فاروق حیدر
پاکستان ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی، ایک شہری جاں بحق بھارتی فوج نے بھمبر کے علاقے میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں گفتار حسین جاں بحق ہوا، پولیس
پاکستان مقبوضہ کشمیر: محمد اشرف صحرائی تحریکِ حریت کے نئے چیئرمین مقرر عملی شراکت کے بغیر چیئرمین شپ کا عہدہ رکھنا منصب اور ضمیر سے ناانصافی کے مترادف ہے، سابق چیئرمین سید علی شاہ گیلانی
پاکستان بھارت کی نکیال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ سے 2 شہری جاں بحق بھارتی فوج کی شیلنگ اور فائرنگ میں صبح ساڑھے 11 بجے سے دوپہر دیڑھ بجے کے درمیان مزید شدت آجاتی ہے، ڈپٹی کمشنر نکیال
پاکستان ایل او سی: بھارتی فوج کی فائرنگ سے فوجی اہلکار سمیت 3 جاں بحق بھارتی فوج نے شہری آبادی اور پاک فوج کی پیٹرولنگ ٹیم کو بھاری ہتھیاروں اور مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر
پاکستان کشمیریوں کا ’روہنگیا مسلمانوں‘ پر مظالم کےخلاف احتجاج مظاہرین نے میانمار کی حکومت اور مسلح افواج کے خلاف نعرے لگائے اور آنگ سان سوچی کے پتلے کو نذر آتش کیا۔