پاکستان نے 36 ہندوستانی قیدی رہا کردیئے کراچی کی ملیر ڈسٹرکٹ جیل سے رہا کیے گئے ان قیدیوں کو واہگہ بارڈر کے راستے ہندوستان بھیجا جائے گا۔ اپ ڈیٹ 28 نومبر 2014 12:12pm
حساس ادارے کو پرویز مشرف پر حملے کا خدشہ رپورٹ کے مطابق تحریک طالبان پاکستان، سابق صدرکو طبی معائنے کے لیے ہسپتال لے جاتے وقت نشانہ بنانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ شائع 15 نومبر 2014 11:27am