سید مہدی بخاری
پارا چنار: پاک سرزمین شاد باد

پارا چنار: پاک سرزمین شاد باد

ایک بزرگ خاتون ایسی ملی کہ جو روز اپنے بیٹے کی کال کے انتظار میں یہ مشکل چڑھائی چڑھ جاتی ہے مگر اس کا بیٹا فون نہیں کرتا اپ ڈیٹ 19 مارچ 2022 11:00am
جو چلے تو جاں سے گزر گئے

جو چلے تو جاں سے گزر گئے

درد و رحم، محبت و سیاست، شیرینی و فکر کا جتنا دلچسپ امتزاج فیض احمد فیض کے ہاں ملتا ہے بلاشبہ وہ اُن ہی کا خاصہ ہے۔ اپ ڈیٹ 13 فروری 2022 04:39pm
سوات: لوگ پھر ہنسے دیکھو

سوات: لوگ پھر ہنسے دیکھو

اذان کی آواز جب پہاڑی گاؤں میں شام کی تاریکی کے ساتھ پھیلتی ہے تو وہیں سجدہ کرنے کو دل کرتا ہے جہاں انسان بیٹھا ہو۔ اپ ڈیٹ 22 فروری 2016 02:22pm
خواب فروش، خواب گیر، ن م راشد

خواب فروش، خواب گیر، ن م راشد

ن م راشد کی سوچ اور فکر اپنے زمانے کی کسی سیاسی و ادبی تحریک کی محتاج نہ تھی بلکہ ان کے اپنے داخلی اضطراب کا نتیجہ تھی. اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2017 05:53pm
اب کی بار دریائے عاشقاں کے کنارے

اب کی بار دریائے عاشقاں کے کنارے

چناب کے پانیوں میں ایسا امرت گھلا ہے کہ اس کے کنارے بسنے والے شہروں، بستیوں اور دیہاتوں کے ساتھ ذہن سے بھی زرخیز ہیں۔ شائع 18 ستمبر 2015 03:22pm
نیل گگن تلے پاکستان کا نیلم

نیل گگن تلے پاکستان کا نیلم

اگر آپ ٹھنڈے میٹھے چشموں، جھاگ اڑاتے پانیوں اور بلند آبشاروں کو دیکھنا چاہتے ہیں تو نیلم سے بہتر مقام کوئی نہیں. اپ ڈیٹ 23 مارچ 2018 01:08am
شندور سے کالاش: کشور حسین شاد باد

شندور سے کالاش: کشور حسین شاد باد

قدرت کو دیکھنے اور اپنے اندر سمونے کی چاہ نے کئی سفر کروائے مگر غذر سے گزرتے ہوئے مجھے لگا کہ قدرت کا محیط یہیں کہیں ہے۔ اپ ڈیٹ 02 جون 2022 09:40am
گانچھے: پاکستان کے ماتھے کا جھومر

گانچھے: پاکستان کے ماتھے کا جھومر

گلگت بلتستان کے ضلع گانچھے کا حسن تصویروں اور لفظوں میں سمونا ناممکن ہے۔ اس کی خوبصورتی صرف محسوس کی جا سکتی ہے۔ اپ ڈیٹ 05 اگست 2015 01:11pm