لفظ تماشا: میر، میرزا اور بادہ

لفظ تماشا: میر، میرزا اور بادہ

شراب یا مے کو ’بادہ‘ پکارنے کی وجہ یہ ہے کہ اسے منہ لگانے والا اپنے آپ میں نہیں رہتا گویا اس کے دماغ میں باد (ہوا) سما جاتی ہے اور وہ ہواؤں میں اڑنے لگتا ہے۔
شائع 18 دسمبر 2023 10:10am
کہانی: شاداب نگر کا چینی بھوت

کہانی: شاداب نگر کا چینی بھوت

علی اسٹور کے دروازے پر ہی رک گیا، ‘آپ کا مطلب اس فلیٹ پر سایہ وغیرہ ہے کیا؟' اشرف اپنی گھبراہٹ چھپاتے ہوئے بولا، ‘ارے بس سنی سنائی باتیں ہیں وہ فلیٹ ذرا بھاری ہے’۔
اپ ڈیٹ 28 نومبر 2023 04:43pm
اقبال اور فلسطین

اقبال اور فلسطین

اقبال کو فلسطین کے مسلمانوں سے گہری ہمدردی تھی کیونکہ ان کا خیال تھا کہ اسلام تمام رنگ و نسل، خطوں اور سرحدوں سے بالاتر ہے۔
اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2023 01:47pm
پردے کے پیچھے کیا ہے؟

پردے کے پیچھے کیا ہے؟

پیسہ جہاں بہت سے پردے ڈالتا ہے وہاں بہت سے پردوں کے چیتھڑے بھی اڑا دیتا ہے اور یہ سب ہم اپنی روزمرہ زندگی میں سڑک پر چلتے کسی ہوٹل میں کھانا کھاتے، کسی سگنل پر رکتے دیکھتے رہتے ہیں۔
شائع 03 اکتوبر 2023 04:02pm