نقطہ نظر ختم ہوتے ہوئے آپشن کیا وزیر اعظم صاحب اس طوفان سے کامیابی سے نکل جائیں گے، یا اس لہر کے ساتھ ہی بہہ جائیں گے؟
نقطہ نظر اس سیاسی کھیل کا کوئی فاتح نہیں وزیراعظم کی عدم موجودگی اور روٹھے ہوئے وزیر داخلہ طاقت کے لرزتے اسٹرکچر پر عوامی اعتماد کو زیادہ مضبوط نہیں کرسکتے۔
نقطہ نظر ہمارا پارٹ ٹائم لیڈر اتنی ناکارہ لیڈرشپ کی مثال مشکل سے ملیگی جس میں کسی دوراندیشی کی کوئی جھلک نہ ہو-
نقطہ نظر طاہرالقادری چاہتے کیا ہیں؟ سوچنے والی بات یہ ہے کہ قادری صاحب نے حکومت کو غیرجمہوری طریقہ سے ہٹانے کی مہم کیلئے اسی وقت کا انتخاب کیوں کیا؟
نقطہ نظر شمالی وزیرستان کا دوبارہ حصول عسکریت پسندی کے خلاف لڑنے کے لئے کابل اور اسلام آباد کے بیچ تعاون اور مشترکہ حکمت عملی کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ ہے
نقطہ نظر !کوئی ہے سننے والا 'پنجاب کی سلامتی سب سے پہلے' کا تصور ملک کی وحدت اور استحکام کیلئے کوئی اچھا شگون نہیں ہے-
نقطہ نظر افغانستان کا مستقبل اس وقت جو چیز سب سے زیادہ پراسرار ہے وہ قیدیوں کے تبادلے کا موقع اور وقت ہے-
نقطہ نظر انتقامی حکمت عملی نہ جنگ اور نہ امن کی صورت حال نے سیکیورٹی افواج کی صفوں کے اندر مایوسی کے جذبات پیدا کردیئے ہیں-
نقطہ نظر مذہب کے نام پر قتل و غارت انتہا پسند مُلّاؤں کے مزے آگۓ ہیں جنہیں ایک بار پھر سیاسی دھما چوکڑی میں مرکزی حیثیت حاصل ہورہی ہے-
نقطہ نظر دو ریلیوں کی کہانی حکومت نے پی ٹی آئی کی مہم کو جمہوری نظام کو پٹڑی سے اتارنے کی سازش قرار دے کر بلاوجہ شدید ردعمل کا اظہار کیا-
نقطہ نظر ایک نا گزیر تباہی ایسا لگتا ہے کہ دو مرتبہ نکالے ہوئے وزیراعظم نے اپنے تجربوں سے کوئی سبق نہیں سیکھا-
نقطہ نظر طاقت کے توازن میں تبدیلی لگتا ہے صورتحال پچھلے چند ہفتوں میں بدل گئی ہے اور فوج ایک بار پھر سیاسی کردارادا کرنے بیرکوں سے باہر آنے والی ہے-
نقطہ نظر افراتفری کا دور حکومت پاکستان نے ایک ایسے شخص کو جو سوات کے قصائی کے نام سے مشہور تھا کیوں زندہ چھوڑا ہوا ہے یہ بات سمجھ سے باہر ہے-
نقطہ نظر بہادر صحافی محاذ کی اگلی صفوں میں صحافیوں کیلئے جنگ زدہ علاقے ہمیشہ انتہائی خطرناک ثابت ہوئے ہیں- یہ ایک ایسا خطرہ ہے جو اس پیشہ کے ساتھ جڑا ہوا ہے۔
نقطہ نظر افغانستان ۔۔۔ انتخابات کے بعد انتخابات کارزئی کے صدارت کے خاتمہ کی نشاندہی تو کررہے ہیں لیکن کارزئی کے سیاسی اثرو نفوذ کی نہیں-
نقطہ نظر پاکستان طالبان کے محاصرے میں طالبان کو خوش کرنے کی حکومتی پالیسی نے ملک کو صوبائی، نسلی اور فرقہ وارانہ بنیادوں پر تقسیم کردیا ہے-
نقطہ نظر جہادی نظریہ کو نئی زندگی شام میں غیر ملکی جنگجوؤں میں پاکستانیوں کی تعداد سب سے بڑے گروہوں میں سے ایک ہے ۔
نقطہ نظر آخر اس معاہدے کے پیچھے کیا ہے؟ یہ رقم پاکستان کو مشرق وسطیٰ میں اپنے اس رول کے عوض ملی ہے جو سعودی قیادت میں عرب گٹھ جوڑ کی جانب سے دیا گیا ہے-
نقطہ نظر جب قاتل ’محب وطن‘ کہلائیں چوہدھری نثار کے غیر ذمہ دارانہ بیان نے غیر ملکی سفارت خانوں اور بین الاقوامی اداروں میں خوف کی ایک لہر دوڑا دی ہے -
نقطہ نظر ایک قدم آگے یا دو پیچھے؟ ایک دہشت گرد گروہ کے ساتھ غیرمشروط مذاکرات شروع کرکے حکومت نے قوم کی سلامتی کو داؤ پر لگا دیا ہے-
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی