رپورٹر صدف نعیم کی لانگ مارچ کنٹینر سے گرنے سے ہلاکت پر شدید دکھ ہے، اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2022 10:01pm
جاں بحق ہونے والوں میں سے 7 افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا جو لاہور میں شادی میں شرکت کے بعد واپس جارہے تھے، ریسکیو
اپ ڈیٹ 30 نومبر 2020 08:45pm
پی ٹی آئی ننکانہ صاحب کے صدر سے مذاکرات کے بعد پولیس نے گرفتار افراد کو رہا کردیا اور مظاہرین منتشر ہوگئے۔
اپ ڈیٹ 03 جنوری 2020 11:30pm
واقعہ مرید کے جی ٹی روڈ پر اس وقت پیش آیا جب زاہد محمود اپنی گاڑی پر گھر سے لاہور جارہے تھے، پولیس
اپ ڈیٹ 05 نومبر 2018 01:04pm
اہلخانہ کے شور مچانے پر دونوں افراد ننکانہ روڈ پر متاثرہ لڑکی کو ایمبولینس سے پھینک کر فرار ہوگئے تھے، ایف آئی آر
اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2018 03:46pm
مرکزی انجمن تاجران کی جانب سے اس تاج میں 7 تولہ سونہ استعمال کیا گیا، جو جلسے میں مریم نواز کو پہنایا جائے گا۔
شائع 18 فروری 2018 02:57pm
پولیس اہلکار نے ملزم کو پکڑنے کے لیے چھاپہ مارا تو اس نے 3 ساتھیوں سمیت اہلکاروں پر فائرنگ شروع کردی تھی، پولیس ذرائع۔
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 07:57pm
راولپنڈی میں مشتعل مظاہرین نے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے گھر کا گیٹ توڑ دیا اور باغیچہ کو آگ لگادی۔
اپ ڈیٹ 25 نومبر 2017 10:03pm
اسلام آباد سے لاہور جانے والی ایک مشکوک کار سے 100 رائفلیں، 7 پسٹل اور گولیاں برآمد ہوئیں، ملزم فرار، موٹروے پولیس
اپ ڈیٹ 01 مئ 2017 12:24pm
انتظامیہ نے تمام افراد کو ریسکیو کرنے کا دعویٰ کیا تھا، آج صبح امدادی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے سے شکوک پیدا ہوئے۔
شائع 04 فروری 2017 12:37pm
اوکاڑہ کے قریب لوہے کے پل سے ٹکرانے اور پانی بھر جانے کے باعث کشتی ڈوبی۔
اپ ڈیٹ 03 فروری 2017 07:57pm
تیزرفتار کارسڑک کنارے کھڑے ایل پی جی ٹینکرسے ٹکرائی جس سےشدید آگ لگی، قریب سےگزرنے والا اسکول کے بچوں کارکشہ زد میں آگیا
اپ ڈیٹ 10 فروری 2016 12:41pm
پولیس کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاعات پر کی گئی جبکہ ہلاک دہشت گردوں میں فوجی افسران پر حملوں کا ماسٹر مائنڈ بھی شامل ہے
شائع 10 اکتوبر 2015 11:31am