نکاح نامہ دو فریقین کے درمیان 'شادی کا معاہدہ ہے' اور اس کی شقوں کی تشریح 'فریقین کی نیت/ارادے کی روشنی میں' کی جانی چاہئے، عدالت
شائع24 اپريل 202410:10am
جماعت نے پشاور ہائی کورٹ کے اس حکم کے خلاف عدالت سے رجوع کیا جس کی وجہ سے الیکشن کمیشن نے صدف احسان کو رکن قومی اسمبلی کے طور پر بحال کیا تھا۔
شائع18 اپريل 202411:24am
اجلاس میں آئین کے آرٹیکل 184 (3) کے تحت از خود کارروائی شروع کرنے پر غور کیا گیا تاہم اس حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔
شائع28 مارچ 202408:11am
ترجیحی بنیادوں پر 25 مارچ تک کیس کی سماعت کی جائے، اپیل خارج کر دی گئی تو شہریوں کو بلا جواز کئی ماہ تک فوجی حراست میں رہنا پڑے گا، استدعا
شائع20 مارچ 202410:09am
انٹر سروس انٹیلی جنس کے سابق ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید، بریگیڈیئر (ر) عرفان رامے نے شوکت عزیز صدیقی کیس سے متعلق اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا۔
شائع15 فروری 202411:13am
میرے دروازے ہمیشہ سب کے لیے کھلے ہیں، اپنے ساتھیوں کے لیے ذاتی طور پر انٹرکام پر یا سیل فون پر بھی دستیاب ہوتا ہوں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
شائع13 دسمبر 202309:00am
ایسا لگتا ہے نادرا خود اپنے قانون سے بھی آگاہ نہیں ہے، محسوس ہوتا ہے کہ غلطی تسلیم کرنے کی خوبی کا قحط ہے، عدالت عظمیٰ کے اپنے فیصلے میں ریمارکس
شائع06 دسمبر 202312:08pm
خط سپریم کورٹ میں مقدمات کی سماعت کے لیے بینچوں کی تشکیل کرنے والی چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل کمیٹی کو ارسال کیا گیا ہے۔
اپ ڈیٹ01 دسمبر 202310:36am
ناقص تفتیش، شواہد کی عدم موجودگی، پراسیکیوشن کے بری تفتیش سے متاثرہ مقدمات کی وجہ سے عدالتوں پر ضمانت کی درخواستوں کا بوجھ ہے، چیف جسٹس
اپ ڈیٹ30 نومبر 202302:14pm
سندھ ہائیکورٹ کو پی بی سی کے طے کردہ معاملات پر محض اپنے مبینہ پسندیدہ افراد کو خوش کرنے کے لیے حکم امتناع جاری نہیں کرنے چاہئیں، اعلامیہ
اپ ڈیٹ28 نومبر 202303:14pm