موٹروے پر رات کے اوقات میں حفاظتی قافلے تعینات کر دیے ہیں تاکہ مسافروں کو تحفظ فراہم کیا جا سکے، ہر آدھے گھنٹے بعد دو ذمے دار پولیس پِک اپ گاڑیوں کی قیادت میں قافلہ روانہ کیا جارہا ہے۔
ملزم طیفی بٹ گزشتہ روز دبئی سے کراچی پہنچاتھا، لاہور منتقلی کے دوران رحیم یار خان کے قریب مسلح افراد نے حملہ کرکے ملزم کو چھڑالیا، ناکہ بندی کے دوران مقابلے میں ملزم مارا گیا، 2 افسر شدید زخمی ہوئے، سی سی ڈی
پولیس نے3ہندو مغویوں کی رہائی کے بدلے شبّان اندڑ کو رہا کرنے پر وعدہ خلافی کی، شبّان کرنے کے بجائے مقابلے میں مار دیا گیا، اس کا بدلہ لینے کیلئے اہلکاروں کو قتل کیا، تنویر عرف دودا اندڑ کا الزام
’ملزم کے موبائل فون میں ایک ہزار سے زائد قابل اعتراض ویڈیوز موجود تھیں جن میں سے 250 ویڈیوز ایک اسکول کے لڑکوں کی تھیں، ممکنہ طور پر ملزم ڈارک ویب اور پورنوگرافی کے پلیٹ فارمز کے ساتھ رابطے میں تھا‘۔
صبح ساڑھے 7 بجے نایاب چنکارہ ہرنوں کی ڈار کے قریب شکار کی غرض سے گھومتے ہوئے سیاہ گوش کو دیکھا، اور اس کی ویڈیو ریکارڈ کی، اسسٹنٹ چیف وائلڈ لائف رینجر مجاہد کلیم