ابراہیم کنبھر

پاناما فیصلہ، فلم ابھی باقی ہے!

پاناما فیصلے پر حکومت نعرے مارے یا مٹھائی بانٹے، وزیراعظم پر استعفے کے لیے دباؤ روزانہ بڑھتا جائے گا۔ شائع اپريل 21, 2017 12:13pm

سبق حکومت سے پڑھ جمہوریت کا

پیپلز پارٹی کے دور میں ہر بات پر جمہوری اقدار یاد دلانے والے وزیرِ داخلہ آج اپنی حکومت میں وہ باتیں کیوں بھول گئے ہیں؟ اپ ڈیٹ ستمبر 16, 2016 02:30pm

میرے دیس کی خانزادیاں

ہم جس معاشرے میں رہتے ہیں وہاں یہ سب شہزادیاں، خانزادیاں اور حاکم زادیاں تو اپنے بابل کے گھروں میں بھی محفوظ نہیں ہوتیں۔ اپ ڈیٹ اپريل 09, 2016 07:23pm

تھپڑ کی گونج

ویسے حکومت تو سب کو یہی مشورہ دینے والی ہے کہ گونج سننے کا کیا فائدہ۔ اب آگے بڑھو اور بھلا دو سب کو۔ شائع مارچ 25, 2016 06:46pm

بیمار مشرف، طاقتور مشرف

عمر کے اس حصے میں ایک شخص کو جتنی بیماریوں نے گھیرنا ہوتا ہے بظاہر ان میں سے اکثر اس 72 سالہ شخص کو بھی لگ چکی ہیں۔ شائع مارچ 18, 2016 03:36pm