آصف شاہد
اب اگر امارات اور سعودی عرب دونوں پاکستان پر بیک وقت مہربان ہیں تو ان کے اپنے کچھ مفادات انہیں اس پر مجبور کر رہے ہیں۔ شائع فروری 14, 2019 04:41pm
گزشتہ ایک صدی میں درجنوں حکومتیں تبدیل ہوچکی ہیں جن کی تبدیلی کے لیے امریکا نے فوجی مداخلت سے بھی گریز نہیں کیا۔ شائع جنوری 29, 2019 04:48pm
ٹرمپ کا رویہ یورپی ممالک میں تشویش کا باعث ہے۔ کہا جاتا ہے کہ امریکا برطانیہ کے ذریعے یورپی یونین کو بلیک میل کرتا ہے۔ شائع جنوری 21, 2019 06:37pm
نئے سال کی طرف بڑھتا مشرق وسطی بظاہر جنگوں سے نکلتا نظر آرہا ہے لیکن اس کے باوجود خطے میں امن کو لاحق خطرات کم نہیں ہوئے اپ ڈیٹ دسمبر 26, 2018 12:42pm
’حالیہ مشن کی کامیابی کیلئے سعود خاندان کے اہم ارکان کا ساتھ ضروری ہے کیونکہ محمد بن سلمان کا بادشاہ بننا نیک شگون نہیں‘ شائع نومبر 08, 2018 04:56pm
اسرائیل کیساتھ عرب ممالک کےبہتر ہوتے تعلقات کےبعد پاکستان میں اسرائیلی جہاز کی آمد افواہ سے زیادہ بدلتی صورتحال لگتی ہے شائع اکتوبر 29, 2018 05:42pm
اقتدار ہاتھ سے جاتا دیکھ کر شاہ سلمان نے سارے معاملات اپنے ہاتھ میں لے لیے اور وہ کبھی بھی کوئی بڑا فیصلہ کرسکتے ہیں۔ شائع اکتوبر 22, 2018 04:31pm
ہر معاملے کو طاقت سے حل کرنے کے عادی محمد بن سلمان سے اس بار غلطی ہوگئی اور یہی غلطی ان کے لیے پریشانی کا سبب بنی۔ اپ ڈیٹ اکتوبر 18, 2018 02:26pm
بیلٹ اینڈ روڈ کے مقابلے میں 2 اور منصوبوں سے پاکستان کو خطرہ محسوس کرنے کے بجائے مواقع کو اپنے حق میں استعمال کرنا چاہیے اپ ڈیٹ اکتوبر 02, 2018 05:40pm
امریکی وفد کے دورے کے بعد وزیراعظم کا جدہ اور آرمی چیف کا بیجنگ جانا خطے میں اہم اسٹرٹیجک تبدیلیوں اور صف بندی کا حصہ ہے اپ ڈیٹ ستمبر 24, 2018 04:42pm
ڈالر کو ابھی خطرہ نہیں لیکن اگر اینٹی ڈالر بلاک یکسو رہا اورامریکی پالیسیوں میں تبدیلی نہ آئی تو امریکاکو نقصان ہوسکتاہے شائع ستمبر 05, 2018 05:38pm
ریاض اور اوٹاوا کے پاس ایک ہی آپشن ہے کہ ٹوئیٹر ڈپلومیسی کو چھوڑ کر روایتی سفارتی انداز میں خاموشی سے معاملات حل کریں۔ اپ ڈیٹ اگست 15, 2018 04:52pm
اب پارلیمنٹ بھی اردوان کے اختیارات کو چیلنج نہیں کرسکے گی جس کے سبب دنیا اردوان کے اگلے لائحہ عمل پر نظر رکھے ہوئے ہے شائع جون 26, 2018 05:11pm
1981ء سے 2003ء تک آہنی گرفت کیساتھ حکمرانی کرنے کے بعد بھی مہاتیر محمد نے ملکی سیاست میں ہمیشہ کنگ میکر کا کردار ادا کیا اپ ڈیٹ مئ 15, 2018 11:35am
تاریخ سے اگر صورتحال کو سمجھنے کی کوشش کی جائے تو جواب اتنا امید افزا نہیں ملتا جتنا امریکا اور جنوبی کوریا سمجھ رہے ہیں شائع مئ 02, 2018 04:51pm
شام میں کون کس سے لڑ رہا ہے اور کیوں؟ اس لڑائی کا انجام جاننے کے لیے اس سوال کا جواب جاننا سب سے اہم ہے۔ شائع اپريل 16, 2018 05:15pm
شہزادہ سلمان کے طویل دورے کا مقصد یہ بتلانا ہےکہ اب انہیں بغاوت کا ڈر نہیں اور دنیا کو تمام معاملات انہی سے طےکرنے ہوںگے شائع اپريل 09, 2018 05:11pm
ولی عہد کے اقدامات کے باوجود وہ نہ ہی اقتدار پر گرفت مضبوط کرسکے ہیں اور نہ ہی سعودی معیشت کا تیل پر انحصار کم ہوا ہے اپ ڈیٹ مارچ 03, 2018 04:07pm
پاکستان کو امریکی صدر ٹرمپ کی پالیسی سے نمٹنے کے لیے ایک جامع منصوبے کی ضرورت ہے، صرف قربانیاں یاد دلانا کافی نہیں ہوگا۔ اپ ڈیٹ فروری 24, 2018 04:43pm
شمالی کوریا کا تنازع امریکا کے لیے صرف ایٹمی پروگرام کیوجہ سے درد سر نہیں بلکہ چین کا بڑھتا ہوا اثرو رسوخ بھی ایک وجہ ہے اپ ڈیٹ فروری 01, 2018 09:21am