نقطہ نظر جمال خاشقجی کا قتل: کیا نئی امریکی حکومت ولی عہد کو قاتل سمجھتی ہے؟ جو بائیڈن نے عہدہ سنبھالنے کے بعد اگر کسی حلیف ملک کے حوالے سے خارجہ پالیسی میں تیز تر سرگرمی دکھائی ہے تو وہ ہے سعودی عرب ہے۔
نقطہ نظر ‘پگڑی سنبھال جٹا’ سے ’لال قلعہ‘ پر جھنڈا لہرانے تک کی کہانی بی جے پی اور مودی کی حکومت سے متنفر عام پاکستانی نےبھی اس احتجاج کو اسی زاویے سے دیکھا جس زاویے سے بی جے پی حکومت اسےدیکھ رہی تھی
نقطہ نظر ٹرمپ نئے صدر بائیڈن کی راہ میں بارودی سرنگیں بچھا گئے امریکا دوراہے پر کھڑا ہے۔ اسے فیصلہ کرنا ہے کہ کس سمت جانا ہے اور ملک کو درست سمت پر ڈالنے کیلئے الفاظ سے زیادہ عمل کی ضرورت ہے۔
نقطہ نظر کیا بوسیدہ امریکی جمہوریت زمین بوس ہونے کو ہے؟ اگر کوئی کہتا ہے کہ ٹرمپ کی صدارت کے خاتمے اور چند ہزار جنونیوں کے حملے کی ناکامی کےبعد امریکا پہلے جیسا ہوجائے گا تو خام خیالی ہے
نقطہ نظر 2021ء مسلم دنیا کے لیے فیصلہ کن سال سعودی شاہی خاندان میں تقسیم کو دیکھتے ہوئے یہ سال سعودی عرب کے مستقبل کے تعین اور شاہی خاندان کی قسمت کے لیے فیصلہ کن ثابت ہوگا۔
نقطہ نظر اسرائیل اور سعودی عرب کا واضح پیغام: جو بائیڈن اب کیا کریں گے؟ شاہ سلمان 2 ریاستی حل سے پہلے اسرائیل کا وجود تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے لیکن محمد بن سلمان کے ارادے کچھ اور ہی ہیں.
نقطہ نظر امریکی صدارتی انتخاب: قانونی جنگ کا انجام کیا ہوگا؟ اس قانونی جنگ کی وجہ سے لگتا ہے کہ امریکی صدارتی الیکشن کے نتائج مزید کئی دنوں یا ہفتوں تک حتمی شکل نہیں پا سکیں گے۔
نقطہ نظر امریکی انتخابات میں ماضی کے مقابلے میں کیا کچھ مختلف ہوا؟ انتخابی مہم کے آخری ہفتے کو بہت اہمیت دی جاتی ہےلیکن اس بار قبل از وقت ووٹنگ نے ووٹر کا آخری وقت میں ذہن بدلنے کا رجحان ختم کردیا۔
نقطہ نظر امریکی انتخابات میں ’اکتوبر سرپرائز‘ کا کھیل جانتے ہیں؟ ٹرمپ کی بیماری کو اکتوبر سرپرائز کا نام بھی دیا گیا۔ ہر صدارتی الیکشن میں اکتوبر سرپرائز ایک بڑی خبر ہوتی ہےجو سارا رخ بدل دیتی ہے
نقطہ نظر آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ چھڑی تو فائدہ کون اٹھائے گا؟ 30 سال سےزائد عرصہ گزرنے کے باوجود عالمی برادری نیگورنوکاراباخ کا تنازع حل کرانےمیں ناکام ہے جس پر آذربائیجان کا صبر جواب دےرہا ہے
نقطہ نظر اسرائیل سے تعلقات، بحرین کے بعد کون؟ نشانہ ایران یا کوئی اور؟ بحرین کے اعلان کے بعد اب ایک بار پھر اندازے لگائے جا رہے ہیں کہ اگلا ملک کون سا ہوگا؟ اور سعودی عرب آخر کب اس کا حصہ بنے گا؟
نقطہ نظر عرب امارات-اسرائیل تعلقات کے قیام کے بعد کیا خطے میں نئی جنگ کا خطرہ؟ امریکیوں نے غرب اردن کو اسرائیل میں ضم کرنےکا پتہ بہت ہوشیاری سے کھیلا اور غرب اردن پر قبضہ روکنےکی ہامی بھر کر امارات سے ڈیل کرلی
نقطہ نظر نئی آزاد خارجہ پالیسی اور پاک سعودی بھائی چارہ، امکانات کیا ہیں؟ سوشل میڈیا کےانقلابی اس صورتحال کو اپنےانداز سے دیکھ رہےہیں لیکن ملکوں کےتعلقات کو جذباتی انداز سےدیکھنا اور سمجھنا بنیادی غلطی ہے
نقطہ نظر چاہ بہار ریلوے منصوبے سے بھارت کا انخلا: پاکستان کے لیے امکانات اور خدشات! چین کو سی پیک اور گوادر بندرگاہ سے جو فوائد مل سکتے تھے ایران کی اسٹریٹجک لوکیشن اسے تمام تر فوائد مہیا کرتی ہے۔
نقطہ نظر وادی گلوان تنازع، بھارت کو ایک اور کارگل کا سامنا؟ پہاڑ، جھیل اور دریاؤں کی وجہ سے ایل اے سی اس علاقے میں باضابطہ طے شدہ نہیں اور موسمی حالات کے تحت یہ حدود گھٹتی بڑھتی رہتی ہیں۔
نقطہ نظر سرد جنگ کا آغاز ہوچکا، بس اعتراف باقی ہے چین بھی اس سرد جنگ میں اپنی پسند کے محاذ کھولنے پر مجبور ہوگا اور بھارت کے ساتھ سرحدی کشیدگی چین کا پسندیدہ محاذ ہوسکتا ہے۔
نقطہ نظر تیل بحران: ایک دوسرے کے لیے قبر کھودنے والے خود اسی میں گر گئے؟ اس حوالے سے اہم ترین بات یہ تھی کہ یہ گفتگو 2 سربراہانِ حکومت کے درمیان روایتی سفارتی آداب سے ہٹ گئی تھی۔
نقطہ نظر کیا محمد بن سلمان نومبر تک بادشاہ بن جائیں گے؟ اگر نومبر میں ٹرمپ کےمدمقابل جو بائیڈن آتے ہیں اور جیت بھی جاتے ہیں تو ان کی مشرق وسطی سے متعلق پالیسی بالکل مختلف ہوگی
نقطہ نظر افغانستان کا مستقبل، امریکی عزائم اور پاکستان کے لیے امکانات ان امکانات کے سبب پاکستان کو مزید سرگرم کردار ادا کرنا ہوگا تاکہ مغربی سرحد پر حالات دوبارہ خراب ہونے سے روکے جاسکیں۔
نقطہ نظر صدر ٹرمپ کا دورہ بھارت: خطے میں مفادات کے نئے کھیل کا آغاز امریکی صدر کے دورے کا ایک اہم مقصد چین کے بڑھتے اثرورسوخ کا مقابلہ کرنا تھا اور اس مقصد میں انہیں جزوی کامیابی ملی ہے۔
Munib Ali Daudpoto خلیجی ممالک کا کفالہ سسٹم اور حکومتی غفلت کے شکار پاکستانی تارکینِ وطن منیب علی داؤدپوتو