نقطہ نظر کشمیریوں کا حوصلہ ابھی زندہ ہے، ابھی امید باقی ہے! بظاہرتو یہی لگتا ہےکہ مسئلہ کشمیر پر معاملات بندگلی میں داخل ہوچکے اور آگے بڑھنے کا کوئی راستہ نہیں، لیکن ایسا نہیں ہے۔
نقطہ نظر یہ ’آیت اللہ مائیک‘ کون ہے؟ اگر روس کے انٹیلی جنس ذرائع نے بلف نہیں کھیلا تو یہ جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد خطے میں دوسرا بڑا واقعہ ہے۔
نقطہ نظر ایران امریکا تصادم، کیا خطرہ ٹل گیا؟ اس جنگ میں سائبر جنگ کا استعمال شروع ہوچکا اور اس طرح کا کوئی سائبر حملہ خطے میں کشیدگی کو بڑھاوا دینے کا سبب بن سکتا ہے
نقطہ نظر سال 2019ء دنیا کیلئے مشکل سال ثابت ہوا، اور مستقبل بھی اچھا نہیں سال ختم ہونےپر بھی دنیا پر بےیقینی کے سائے مکمل آب و تاب کے ساتھ موجود ہیں اور ان کےختم ہونےکا امکان بھی نظر نہیں آرہا
نقطہ نظر سال 2019ء: مشرق وسطیٰ میں اس سال بھی کوئی بہتری نہیں آئی ایک سال مزید گزر جانے کے بعد بھی مشرق وسطیٰ کے منظرنامے پر بدستور جنگ، پُرتشدد مظاہرے اور نئی صف بندی چھائی نظر آتی ہے.
نقطہ نظر عراق میں یہ سب کیا ہورہا ہے؟ بیروت سے دمشق اور بغداد سے صنعا تک معاملات کو قابو کرنے کی کوشش اور خواہش کی قیمت ایران کو اپنے پڑوس میں چکانا پڑرہی ہے۔
نقطہ نظر ترکی اور کردوں کی عشروں پرانی جنگ میں امریکی کردار 1989 میں کردوں کے خلاف اعلان جنگ ہوا اورانہیں شیطان کی جماعت قرار دیا گیا، کردوں نےبھی سمجھوتے کے بجائے ہتھیار اٹھالیے۔
نقطہ نظر ترکی نے شام میں کردوں پر حملہ کیوں کیا؟ صدر ٹرمپ کی نہ ختم ہونے والی جنگوں سے بیزاری کے علاوہ اس فیصلے کے پیچھے امریکا کی مبہم شام پالیسی کارفرما ہے۔
نقطہ نظر عالمی سفارتی میلے میں نئی صف بندی، کون کس کے ساتھ کھڑا ہے؟ امریکا سمیت تمام بڑی طاقتیں چین کے خلاف صف بندی میں مصروف ہیں اور بڑی طاقتیں بھارت کو ناراض کرنے کا خطرہ مول نہیں لیں گی
نقطہ نظر کیا سعودی بادشاہت کا خاتمہ قریب آگیا؟ تیل تنصیبات پر حملوں سے سعودی تیل سپلائی لائن ناقابل اعتماد ہوگئی ہے اور مستقبل میں روس اور ایران اس کا فائدہ اٹھائیں گے
نقطہ نظر سعودی اور اماراتی وزرائے خارجہ کس مشن پر پاکستان آئے؟ امارات کو سی پیک اور گوادر سے کتنی ہی پرخاش کیوں نہ ہو مگر حقیقت یہ ہے کہ چین ان دونوں منصوبوں کو ناکام نہیں ہونے دے گا۔
نقطہ نظر امارات کا مودی کے لیے اعلیٰ ترین اعزاز! کس نے کس کو دھوکا دیا؟ شاہی خاندان سوچ رہا ہے کہ محمد بن سلمان کا امریکا سے اتحاد ٹوٹنا ہے تو ان کے بادشاہ بننے سے پہلے ٹوٹ جائے، یہی بہتر ہے۔
نقطہ نظر پاکستان تحریک انصاف کا ایک سال: خارجہ محاذ پر کیا کچھ ہوا؟ ایک سال پہلے کہا گیا کہ تحریک انصاف نے خارجہ پالیسی اصل پالیسی سازوں پر چھوڑ دی، ایک سال بعد یہ تبصرہ جائز معلوم ہوتا ہے
نقطہ نظر مودی کی حماقت بھارت کو بھی لے ڈوبے گی! بھارتی آئین میں آرٹیکل 370 کے ساتھ 371 بھی ہے جو دیگر 9 ریاستوں کو خصوصی درجہ فراہم کرتی ہیں، اور اب وہ سب پریشان ہیں۔
نقطہ نظر وزیرِِاعظم عمران خان نے دورہ امریکا سے کیا کچھ حاصل کیا؟ وزیرِاعظم عمران خان کے دورہ واشنگٹن کا دوسرا حاصل امریکی کمپنیوں کا پاکستان کی جانب رخ کرنا ہے۔
نقطہ نظر ریکوڈک پر لگنے والے جرمانے کا ذمہ دار کون؟ نواز شریف کی حکومت ختم ہونے کے بعد نگراں حکومت نے مینڈیٹ نہ ہونے کے باوجود ریکوڈک کا ٹھیکہ آسٹریلوی کمپنی کو دے دیا۔
نقطہ نظر امیر قطر پاکستان کیوں آئے؟ مشرق وسطیٰ میں تبدیل ہوتے حالات میں امیر قطر کا دورہ اسلام آباد کئی حوالوں سے اہم تھا۔
نقطہ نظر کیا عرب ممالک فلسطین کو دھوکہ دے رہے ہیں؟ مسلم دنیا کے 3 اہم اجلاس اور اس کے ساتھ امریکا کی خطے میں بھرپور سفارتکاری کے کئی عوامل ہیں۔
نقطہ نظر مودی کی کامیابی، بھارت کو ’ہندو ریاست‘ کی شناخت دینے کا مشن مکمل؟ مودی کی جانب سے سیکولرازم کو نشانہ بنانا واضح کرتا ہے کہ اگلے 5 سال بھارت کو ہندو راشٹر میں ڈھالنے کا کام کیا جائے گا۔
نقطہ نظر حکمرانوں کی چپقلش نے سری لنکا کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا؟ اگرچہ حکومت نے اپنی غلطی تسلیم کرلی، لیکن سوال تو یہ ہے کہ جب ساری اطلاعات موجود تھیں تو پھر کارروائی کیوں نہیں کی گئی؟
Munib Ali Daudpoto خلیجی ممالک کا کفالہ سسٹم اور حکومتی غفلت کے شکار پاکستانی تارکینِ وطن منیب علی داؤدپوتو