سنو چندا کا شمار پاکستان کے مقبول ترین ڈراموں میں ہوتا ہے، یہ ڈراما ہم ٹی وی پر نشر کیا گیا تھا، جس کا پہلا سیزن 2018 اور دوسرا سیزن 2019 میں پیش کیا گیا تھا۔
عاصم بخاری کو گزشتہ ہفتے سانس لینے میں تکلیف سمیت سینے کے درد کی شکایات پر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، ان کے حوالے سے خبریں تھیں کہ انہیں ہارٹ اٹیک ہوا ہے۔
بیٹی کی حالت ٹھیک نہیں تھی لیکن کبھی بھی امید اور ایمان کا دامن نہیں چھوڑا کیونکہ جہاں دوا ختم ہو جاتی ہے، وہاں اللہ کی رحمت شروع ہوتی ہے اور بیٹی عائشہ اللہ کا معجزہ ہے، گلوکارہ
موبائل فون نے انسانوں کو ایک دوسرے سے دور کر دیا، چار لوگ ایک جگہ بیٹھے ہوتے ہیں لیکن سب اپنے اپنے موبائل فون میں مصروف ہوتے ہیں، آپس میں بات نہیں کرتے، سینئر اداکارہ
ہم بہنیں اکثر یہ شکوہ کرتی تھیں کہ ابا نے ہمارے ساتھ زیادتی کی کیونکہ ہم سمجھتے تھے کہ شادی پریوں کی کہانیوں جیسی ہوتی ہے، لیکن جب شادی ہوئی تو سب کچھ الٹ نکلا، سینئر اداکارہ
پرانے وقتوں میں پورا خاندان ایک دوسرے کے اتنے قریب ہوتا تھا کہ پیدل بھی کسی کے گھر جانا آسان ہوتا تھا، سب ایک دوسرے کا خیال رکھتے تھے اور کسی کو یہ فکر نہیں ہوتی تھی کہ بچوں کو کون سنبھالے گا، اداکارہ