اب صرف بچے ہی نہیں بلکہ ان کے والدین بھی اردو سے دور ہو رہے ہیں اور زیادہ تر لوگ انگریزی کو اہم سمجھنے لگے ہیں، اس سوچ کو بدلنا چاہتا ہوں تاکہ اردو پھر سے مقبول اور پسندیدہ زبان بن جائے، گلوکار و موسیقار
ازواج مطہرات کیلئے یہ حکم بھی تھا کہ وہ نبی کریم ﷺ کی وفات کے بعد دوبارہ شادی نہیں کرسکتیں، اگر ان احکامات کو عام عورتوں پر لاگو کیا جائے تو پھر ان کیلئے بھی شوہروں کی وفات کے بعد شادی کرنا جائز نہ ہو، اداکار
جنت مرزا دیگر انٹرویوز میں بھی متعدد دعوے کر چکی ہیں کہ انہیں پاکستان کے مقبول ترین ڈراموں میں بھی کام کی پیش کش ہوئی تھی لیکن انہوں نے کام کرنے سے انکار کردیا تھا۔
’جوائے لینڈ‘ کو 2022 میں ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا تھا لیکن اس پر پابندی عائد کردی گئی تھی، پاکستان میں پابندی کی شکار فلم نے عالمی ایوارڈز جیتے تھے۔
تنہا رہنے کے کچھ فوائد بھی ہیں لیکن اس کے مقابلے نقصانات زیادہ ہیں، خصوصی طور پر اپنے اہل خانہ اور قریبی رشتے داروں سے دوری کا پچھتاوا ہوتا ہے، اداکارہ