شور ہے کہ ٹیکسٹائل سیکٹر مکمل صلاحیت پر کام کررہا ہے لیکن اس کا کیا مطلب ہے؟ انڈسٹری کتنے فیصد کام کرے تو اسے مکمل صلاحیت کہتےہیں؟
شائع 05 جنوری 2021 08:05pm
صرف ڈالر پر معاشی صورتحال کا دارومدار نہیں ہوتا۔ اس کے علاوہ بھی دیگر عوامل ہیں جو معاشی سمت کا تعین کرنے میں کردار ادا کرتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2020 11:27pm
یک طرفہ پالیسی کبھی کامیاب نہیں ہو سکتی۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ آپ صرف اپنا فائدہ سوچیں اور دوسرے کے مفادات نظر انداز کر دیں۔
شائع 25 نومبر 2020 07:02pm
ایسے حالات میں سعودی عرب کو خطے میں اپنی طاقت برقرار رکھنے کیلئے پاکستان کی حمایت کی ضرورت ہوسکتی ہےاور پاکستان فائدہ اٹھا سکتا ہے
شائع 12 نومبر 2020 06:46pm
بڑے بزرگ کہا کرتے تھے کہ حکمرانوں کو مشورے نہیں دینے چاہیے لیکن عادت سے مجبور میں کچھ لکھنا چاہتا ہوں جنہیں قارئین تجاویز اور حکمران گزارشات سمجھ کر پڑھیں
شائع 12 جون 2020 11:48am
'ظلم اسی وقت تک ظلم ہے جب تک اسے للکارا نہ جائے'، روزا پارکس نے یہ کہہ کر ظلم کی ساری نفسیات کو آشکار کردیا۔
شائع 06 جون 2020 07:03pm
بطورِ ٹیکس کنسلٹنٹ میں کئی لوگوں کو جانتا ہوں جو ڈالر کیش کروانا چاہتے ہیں مگر پوچھ گچھ کے خوف سے ایسا نہیں کررہے۔
اپ ڈیٹ 06 اگست 2019 09:27am
آئیے 2019ء کی ایمنسٹی اسکیم کی کامیابی کی وجوہات پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 10 جولائ 2019 06:01pm
میری ویراعظم پاکستان اور مشیرِ خزانہ پاکستان سے گزارش ہے کہ ناکام ملکوں کی روایت چھوڑ کر کامیاب ملکوں کے اصول اپنائیں۔
شائع 14 جون 2019 11:30am
کتاب ایک ایسا دروازہ ہے جس میں داخل ہوتے ہی آپ ایک نئی دنیا میں داخل ہوجاتے ہیں اور زندگی کا بہترین سفر شروع ہوجاتا ہے۔
اپ ڈیٹ 13 نومبر 2019 11:43am
ایسا کرنے سے حکومت سبسڈی کے بوجھ سے بچ جائے گی اور عوام حج کی ادائیگی سود سے پاک اور حلال کمائی کے ذریعے کرسکیں گے۔
اپ ڈیٹ 19 فروری 2019 12:05pm
جنگ کا خاتمہ تو ہمارےاختیار میں نہیں لیکن ہمارےاختیار میں یہ ضرور ہےکہ ہجرت کرنے والے لوگوں کی زندگیوں کو بہتربنایا جائے
اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2018 05:01pm
کرتارپور بارڈ کے ہندوستانی سائیڈ پر درشن استھل قائم ہے جہاں سے دوربین کےذریعے سکھ کرتارپور میں گردوارے کا نظارہ کرتے ہیں
شائع 01 دسمبر 2018 05:12pm
مہاتیر محمد کی سچائی نےعوام میں حکومت کیلئے اعتماد بحال کیا لہذا اس اپروچ سےپوری دنیا کے سیاستدانوں کو فائدہ اٹھاناچاہیے
شائع 20 نومبر 2018 11:32am
فرانسیسی صدر کے بیانات کے بعد میڈیا میں موجود حکومت کے حامی صحافیوں کے لیے بھی حکومت کا دفاع مشکل ہونے لگا ہے۔
اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2018 12:26pm
جس پاکستان آرمی کے خلاف ہندوستان پوری دنیا میں پروپیگنڈا کرتا پھرتا ہے اس آرمی کے چیف کے ساتھ وہ گلے ملے ہیں۔
شائع 21 اگست 2018 11:03am
آپ کے بول، آپ کا تکبر، آپ کا رویہ، آپ کی ناانصافی، آپ کا ظلم برے وقت میں آپ کے سامنے حاضر ہوجاتے ہیں۔
شائع 15 جولائ 2018 04:01pm
’پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، تمہارا بیٹا اچھا لڑکا ہے، ایک وقت آئے گا یہ ٹھیک ہوجائے گا اور عالمگیر شہرت حاصل کرے گا‘
اپ ڈیٹ 21 فروری 2018 11:27am
ضیاء الحق کا زمانہ ہو یا مشرف کی زیادتیاں ہوں، انہوں نے ہمیشہ وہ بات کی جسے وہ حق اور سچ سمجھتی تھیں۔
اپ ڈیٹ 24 فروری 2018 10:32am
جھوٹی خبروں کو جانچ پڑتال کے عمل سے گزارے بغیر نشر کر دیا جاتا ہے اور لوگ اس پر یقین بھی کر لیتے ہیں.
اپ ڈیٹ 15 فروری 2018 10:40am