گزشتہ 170 سال سے زیرِتعمیر سگرادا فیمیلیہ چرچ پوری دنیا کے سیاحوں کو اپنے منفرد فن تعمیر کی وجہ سے حیرت میں مبتلا کرتا ہے کیونکہ دنیا میں اس جیسی شاندار عمارت اور کہیں نہیں ہے۔
شائع04 دسمبر 202304:46pm
چاہے آپ ساحل کے کنارے بیٹھ کر فرانسیسی سرحد کا نظارہ کرنا چاہتے ہوں، فنِ تعمیر کے کمالات دیکھنا پسند کرتے ہوں یا فٹبال کے کھیل کے مداح ہوں، سیاحت کے لیے بارسلونا ہی آپ کی پہلی ترجیح ہونی چاہیے۔
شائع31 اکتوبر 202304:28pm
مسلمانوں کے دور میں اس شہر کو عروج حاصل ہوا اور یہ ترقی کی منزلیں طے کرتا گیا۔ اس شہر کو اشبیلیہ کا نام بھی عربوں نے دیا جسے بعد میں سیویا کردیا گیا۔
اپ ڈیٹ31 اکتوبر 202310:39am
ایک دور تھا جب دنیا بھر کے بادشاہ میدانوں میں اپنے محل تعمیر کرنے کا سوچ رہے تھے اس وقت غرناطہ کے مسلمان حکمرانوں کا محل پانی کے اوپر بن چکا تھا۔
شائع28 اگست 202303:59pm
کسی زمانے میں اندلس کے مسلمانوں کا عظیم شہر غرناطہ آج یورپ کے ایک جدید شہر گرینیڈا میں تبدیل ہوچکا ہے۔ لیکن پرانے غرناطہ شہر کی یادیں آج بھی دنیا بھر کے سیاحوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کرتی ہے۔
اپ ڈیٹ07 اگست 202303:03pm
مسلمانوں نے اندلس کی سرزمین پر جو کارنامے سرانجام دیے ہیں ان کی وجہ سے آج بھی یہاں کے مقامی باشندوں پر دولت کی بارش ہورہی ہیں۔
شائع14 جولائ 202302:44pm
’میری نسل نایاب ہوچکی ہے۔ میں جس قوم کا فخر ہوں ان کو شاید میرا خیال ہی نہیں۔ کیا ان کی محبت لفظی یا زبانی حد تک ہی محدود ہے؟‘
اپ ڈیٹ11 مارچ 202312:46pm
صاحب! ہم کوہستان میں 40 سال گزار چکے ہیں اور یہاں کے چپے چپے سے واقف ہیں لیکن کوہستان میں شندور کی وادی کے بارے میں نہیں سنا۔
اپ ڈیٹ03 ستمبر 202102:28pm
برف سے ڈھکے پہاڑوں کے دامن میں برف کی سفید چادر اوڑھے کٹورا جھیل کا حسن دیکھ کر رب کائنات کی کبریائی کا خیال بارہا دل میں آیا۔
شائع12 مارچ 202106:11pm
اس سفرمیں اندازہ ہوا کہ محبوب کو حاصل کرنا کتنا مشکل کام ہے۔ مسلسل برفانی طوفان کےدوران چڑھائی چڑھنے ہوئے میرا حال بےحال ہوچکا تھا
شائع01 دسمبر 202008:03pm
عدالت نے قلعے کا ڈیزائن بنانے والے ماہرِ تعمیرات کو قصوروار قرار دے کر اس کے ہاتھ کاٹنے اور قلعے کے دروازوں کو 100 سال کی قید کا فیصلہ سنایا۔
شائع02 جون 202005:29pm