’میں نے شارٹ کٹ کو کبھی نہیں اپنایا، محنت کرکے اپنا آپ منوایا ہے اگر آپ نے کامیابی حاصل کرنی ہے تو محنت اور درست سمت اختیار کریں۔‘
اپ ڈیٹ 14 جنوری 2021 09:42pm
حکومت نے ان لوگوں کو فیصلے میں شامل ہی نہیں کیا جو ان قوانین سے براہ راست متاثر ہو رہے تھے۔ اس سے حکومت پر اعتماد کم ہوا ہے۔
شائع 02 جنوری 2021 06:01pm
پاکستان میں سمندری حیات کی اہمیت ابھی تک سمجھی ہی نہیں گئی۔ تیمر کےجنگلات کی کٹائی سے پہلےہی ہمارا آبی ماحول تباہی کی طرف گامزن ہے
اپ ڈیٹ 10 نومبر 2020 03:13pm
’مجھے میرے پورے کورس میں انعامی رقوم اور ہوم ٹیوشن سےمدد ملتی رہی۔ یعنی میں نے صرف شوق ہی نہیں پالا بلکہ اس کیلئے محنت بھی کی ہے۔‘
اپ ڈیٹ 25 اگست 2020 02:39pm
ہمارے ہاں عام لوگ جب تک کوئی بڑی تکلیف نہ ہو تب تک ڈاکٹر کے پاس نہیں جاتے۔ اس موضوع پر بات کی پہل ڈاکٹر خود بھی کرسکتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 12 جولائ 2020 01:31pm
’جتنے کا ٹکٹ ہوگا اور جس فلائٹ سے کہیں گے، ہم تمام لوازمات پورے کرنے کے لیے تیار ہیں، ہمیں بس اپنی والدہ کو واپس لانا ہے۔‘
اپ ڈیٹ 07 جولائ 2020 11:44pm
ڈاکٹر نے فون پر ہی تکلیف کی علامات جاننے کے بعد چند دوائیں تجویر کیں اور یوں مجھے آرام آیا اور بڑی حد تک طبیعت سنبھل گئی
شائع 22 مئ 2020 08:04pm
’ہم تو روز آرہے ہیں کیونکہ یہ جانور ہم سے ہی سنبھلتے ہیں، ہم اگر گھر پر بیٹھ جائیں گے تو یہ کھانا کس سے مانگیں گے؟
اپ ڈیٹ 14 مئ 2020 01:33pm
کینیڈا میں حفاظتی کٹ اور بنیادی میڈیکل کے سامان کی کمی نہیں جس کے سبب ہسپتالوں میں کام کرنیوالوں کو دشواری کا سامنا نہیں
شائع 01 مئ 2020 05:20pm
'جو لوگ بڑے ہسپتالوں میں جاسکتے ہیں، ان کا سرکاری او پی ڈی سے کیا واسطہ؟ سرکاری ہسپتال تو عام آدمی کا مسئلہ ہے۔‘
اپ ڈیٹ 23 اپريل 2020 06:07pm
لاک ڈاؤن کے سبب ہمارے علاقے میں بہتری آرہی ہے۔ پہلے ایک دن میں 15 سے 20 کیس رپورٹ ہورہے تھے جو اب 3 سے 4 تک محدود ہوئے
اپ ڈیٹ 26 مارچ 2020 01:48pm
'چین میں ابتدائی رویہ پاکستان جیسا ہی تھا۔ چھٹیوں میں لوگ پکنک منارہے تھے مگر اس کا کتنا نقصان ہوا یہ پوری دنیا نےدیکھا'
اپ ڈیٹ 19 مارچ 2020 01:40pm
اچھی بات یہ ہے کہ 4 کمروں پر مشتمل اسکول کی پہلی عمارت آج تک جوں کی توں کھڑی ہے اور یہاں آج بھی تعلیم فراہم کی جا رہی ہے
اپ ڈیٹ 08 فروری 2020 09:27am
بی اے پاس کرنے کے باوجود بھی جب نصرت بانو کو نوکری نہ ملی تو اس نے کبھی کھیتوں میں کام کیا اور کبھی مزدوری کی۔
اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2019 12:08pm
ہمیں مندروں، گرجا گھروں اور یہودی مسجد کا بھی علم تھا لیکن کراچی میں سکھ برادری اور گردوارے کا ذکر نہیں سنا تھا۔
اپ ڈیٹ 19 جنوری 2019 05:54pm
بھارتی وزیراعظم مودی عوامی مسائل کے ساتھ ساتھ کسانوں کی حالتِ زار سے آنکھیں چراتے رہے۔
اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2018 04:15pm