Dawn ’کیا نواز شریف ’ڈیل‘ کا تاثر ختم کرسکتے ہیں؟‘ 'ڈیل کے تاثر کو ختم کیے بغیر ان کا اپنا تاثر خراب ہوتا رہے گا اور کسی طرح وہ منتخب ہوبھی گئے تو دو تین سال بعد پھر باریاں لگیں گی'۔
نقطہ نظر رحیم اللہ یوسفزئی: ایسا صحافی جس نے خواہش کو کبھی خبر نہیں بنایا تجزیہ کاروں سے متعلق یوسفزئی کہتے ’یہ خواہشات بیان کرتے ہیں مگر ہم تم نیوز روم سے آئے ہیں اس لیے چاہتے ہوئے بھی ایسا نہیں کرسکتے‘۔
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ