نقطہ نظر ریویو: دیمک ایسی ہارر فلم جو ہر گھر کی کہانی لگتی ہے یہ فلم ہارر مصنفہ عائشہ مظفر کی کہانیوں سے متاثر ہے، جو اپنی کتاب 'جنات' اور انسٹاگرام پیج 'ابوسجنز' کے لیے جانی جاتی ہیں۔
نقطہ نظر خواتین ڈاکٹروں کی شرحِ ملازمت میں کیسے اضافہ کیا جاسکتا ہے؟ میرے اپنے خاندان میں ایسی خواتین ڈاکٹرز ہیں جنہوں نے متعدد وجوہات کی بنا پر اس شعبے سے کنارہ کشی اختیار کی۔ جب ان سے بات ہوئی تو انکشاف ہوا کہ اصل مسئلہ تو گھر سے شروع ہوتا ہے۔
نقطہ نظر کراچی کو بچانے والے کراچی کے شہری یہ ساری باتیں بتاتی ہیں کہ کراچی والے کتنے سخت جان ہیں، وہ اس وقت بھی ایک دوسرے کی غیرمشروط مدد کرتے ہیں کہ جب شہر ڈوب رہا ہوتا ہے
MUHAMMAD AKBAR NOTEZAI بلوچستان میں سونے اور تانبے کی کان کنی کے منصوبے مقامی آبادی کو کیسے نقصان پہنچا رہے ہیں؟ محمد اکبر نوتزئی
Mohammad Hussain Khan درختوں سے گھروں تک: سندھ میں آم کی پیداوار میں کمی کی وجوہات کیا ہیں؟ محمد حسین خان