نقطہ نظر ایشیا میں موٹاپے اور ذیابطیس کی بڑھتی شرح کو کیسے روکا جائے؟ ایشیائی ممالک میں ذیابطیس اور موٹاپے جیسی بیماریوں میں اضافے کے باعث بیشتر ممالک کی حکومتیں چینی پر ٹیکس لگا کر بیماریوں کی شرح میں کچھ کمی لانے کی کوششیں کررہی ہیں۔
F.S Aijazuddin ’گلوبل نارتھ کسی فضلے سے جان چھڑوانے کی طرح اپنے قیدی غریب ممالک میں بھیج رہا ہے‘ ایف ایس اعجازالدین