نقطہ نظر ایک ’ماں‘ جو انسانی لالچ کی بھینٹ چڑھنے جارہی ہے اگر ہمارے پاس برطانیہ اور دیگر ترقی یافتہ ممالک کی طرح قدیم درختوں کی حفاظت کے لیے قوانین ہوتے تو 1200 سال پرانے 'ماں' برگد کو ایک 'قدرتی یادگار' کے طور پر تحفظ فراہم کیا جاتا۔
F.S Aijazuddin ’گلوبل نارتھ کسی فضلے سے جان چھڑوانے کی طرح اپنے قیدی غریب ممالک میں بھیج رہا ہے‘ ایف ایس اعجازالدین