معاہدوں پر دستخظ کی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت، دونوں ملکوں کے درمیان توانائی، پیٹرولیم اور معدنیات کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کی اہمیت پر زور دیا۔
ٹیکس دہندگان کے پیسے کا انفرادی یا سیاسی مقاصد کیلئے غلط استعمال کم کرنے کیلئے سنگل ٹریژری اکاؤنٹ کے بہاؤ میں مالی نظم و ضبط اور شفافیت بہتر بنائی جائے، عالمی مالیاتی ادارہ
آئی ایم ایف کا ٹیکس دہندگان کے پیسے کے بہتر استعمال کو یقینی بنانے کیلئے آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) کے مکمل طور پر خود مختار دفتر کے قیام کا مطالبہ
اجلاس میں صوبائی دائرہ اختیار کے معاملات پر وفاق کے بوجھ کی تقسیم، سرحد پار یا بین الصوبائی امور پر اخراجات کی ذمہ داری کی تقسیم اور اہم منصوبوں کیلئے فنڈنگ کا طریقہ کار طے کیا جائیگا۔
چیئرمین نیب کی موجودہ تقرری کا طریقہ کار ’سیاسی سمجھوتہ‘ ہے، نیب کے اندرونی کنٹرول عمل کے آڈٹ کے لیے ایک خود مختار ادارہ تشکیل دیا جائے تاکہ شفافیت اور ادارے کی ساکھ میں نمایاں بہتری لائی جا سکے، رپورٹ
جی سی ڈی اے میں چند بااثر سرکاری اداروں کو ٹھیکوں میں خصوصی رعایتیں ختم کرنے، اور ایس آئی ایف سی کے معاملات اور فیصلہ سازی میں شفافیت یقینی بنانے پر زور
آئی ایم ایف، مسلح افواج اور دیگر کے این ایف سی کی تقسیم پر نظرثانی کے مطالبات نظرانداز، پیپلز پارٹی سے سیاسی سمجھوتے کے بعد مرکز این ایف سی میں تبدیلیوں کے مطالبے سے پیچھے ہٹ گیا۔
ملکی جامعات کی عالمی معیار کے مطابق درجہ بندی کیلئے 7 نکاتی فریم ورک تیار کیا جارہا ہے، تاکہ علم پر مبنی ترقی کیلئے مضبوط انسانی وسائل کی بنیاد رکھی جا سکے، احسن اقبال
ابتدائی 3 سالہ لائسنس کے پہلے مرحلے میں 23 بلاکس کیلئے مجموعی طور پر 4 ہزار 427 ورک یونٹس کا وعدہ کیا گیا ہے، تقریباً 8 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع ہے، پیٹرولیم ڈویژن
7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کے تحت آئی ایم ایف کی گورننس اینڈ کرپشن ڈائیگنوسٹک رپورٹ کی اشاعت اور گورننس کی کمزوریوں کو دور کرنے کیلئے عملی منصوبے کی تیاری ایک اہم اسٹرکچرل بینچ مارک ہے۔
معاشی ترقی کرنیوالے تمام ممالک نے کامیابی عالمی منڈیوں سے فائدہ اٹھا کر حاصل کی، لیکن پاکستان اس راستے پر چلنے میں ناکام رہا، پالیسی رپورٹ جاری، اصلاحات کے جامع پیکج کی سفارش
امریکی سرمایہ کاری کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ پیداواری لاگت اور معدنی قیمتوں میں غیر معمولی غیر یقینی صورتحال ہے، صدر سی ایم ایف رابرٹ لوئس کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے گفتگو