نقطہ نظر کولکتہ سے قصور تک: ’ہم اس معاشرے میں درندوں کے درمیان رہ رہے ہیں‘ دنیا کے جس خطے میں ہم رہتے ہیں وہاں ریپ حوس کا معاملہ نہیں لیکن کوئی بھی یہ تسلیم کرنے کو تیار نہیں کہ یہ جرم طاقت اور غلبہ حاصل کرنے کے مقصد سے کیا جاتا ہے۔
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ