نئے وزیرِاعلیٰ کے اعلان کے فوراً بعد ڈیرہ اسمٰعیل خان کے بااثر رہنما نے عمران خان سے ملاقات کی کوشش کی جو ناکام رہی، بشریٰ بی بی نے سہیل آفریدی کو نامزد کیا، ذرائع
اسلام آباد میں ہونے والا احتجاج پی ٹی آئی سے وفاداری کا امتحان ہے، ہمارا ہدف عمران خان کی رہائی کو یقینی بنانا ہے اور ہم ان کے بغیر واپس نہیں آئیں گے، بشریٰ بی بی
سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی جانب سے گزشتہ روز ایک پریس کانفرنس میں اپنی پارٹی کا اعلان متوقع تھا لیکن کچھ لوگوں کی لاتعلقی کی وجہ سے ایسا نہ ہو سکا۔