کھیل 'حفیظ کی انجری کے بعد اجمل کو لازمی سیلیکٹ کرتا' اجمل نے خود کو دنیا کے بہترین اسپنر کے طور پر منوایا ہے، انہیں ٹیم میں ہونا چاہیے، سابق کوچ ڈیرل فوسٹر۔
کھیل سعید اجمل کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا اصل راز؟ پی سی بی کے ایک اعلیٰ عہدیدار سے تنازع کی بناء پر جادوگر اسپنر کو ورلڈکپ اسکواڈ کا حصہ بنانے پر غور نہیں کیا گیا۔
کھیل کامران اور شعیب کی واپسی کیلئے 'بڑا منصوبہ' ٹیم انتظامیہ خاص طور پر دو افراد شعیب ملک اور کامران اکمل کی سلیکشن کے خواہشمند ہیں حالانکہ کھلاڑی اس کے حق میں نہیں۔
کھیل دنیائے سکواش کا بادشاہ عظیم ترین خان ہاشم خان کو بلاشہ سکواش کی دنیا میں سب سے عظیم کھلاڑی کی نظر سے دیکھا جاتا رہے گا۔
'سیاہ ترین' سال شائقین کے دل غم سے اس وقت چور چور ہوگئے جب پاکستان تاریخ میں پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے کے لیے ناکام رہا۔
کھیل پاکستانی کھلاڑیوں کی ان سنی کہانیاں پاکستان نے کھیل کے میدان میں متعدد ستاروں کو جنم دیا، کچھ کی کہانیاں تاریخ کے پنوں پر عملی طور پر رقم نہ ہوسکیں۔