نقطہ نظر پاکستان کو افغانستان کے حوالے سے کس طرح کی پالیسی اختیار کرنی چاہیے؟ طالبان کے افغانستان سے ہمیں معاشی یا تزویراتی فوائد حاصل نہیں ہوں گے۔ اس وجہ سے کسی بہت بڑے قدم کی نہ تو ضرورت ہے اور نہ ہی وہ قابل عمل ہوگا۔
نقطہ نظر کیا پاک-امریکا تعلقات بحال ہوسکیں گے؟ پاکستان کو امریکا-چین کشیدگی، بھارت سے متنازع تعلقات اور افغانستان کو جواز بنا کر نہیں بلکہ خود اپنی اہمیت اور مفادات کی بنیاد پر امریکا سے تعلقات کو بحال کرنا چاہیے۔
نقطہ نظر پاکستان کو چین اور امریکا دونوں کی ضرورت بننا ہوگا ایک کمزور پاکستان کو امریکا اور چین دونوں کی ہی ضرورت ہوگی لیکن ایسا پاکستان کسی ایک کے ساتھ ہی تعلقات رکھ سکتا ہے۔
نقطہ نظر ’ٹرمپ ہار تو گئے، لیکن بائیڈن کے لیے مشکلات کے پہاڑ کھڑے کر گئے‘ بائیڈن کو ایک شورش پسند ٹرمپ کا مقابلہ کرنے کے ساتھ ایک منقسم ملک اور کورونا زدہ معیشت کی بہتری کے لیے بھی کام کرنا ہوگا۔
نقطہ نظر نئی امریکی حکومت کے پاکستان کے ساتھ تعلقات کیسے ہوں گے؟ امداد کے ذریعے تعلقات بنانے کا دور اب چلا گیا ہے۔ تاہم پاکستان کی معیشت کو دیکھتے ہوئے معاشی شراکت داری کا امکان موجود ہے۔
نقطہ نظر کشمیر تنازع ایسا چیلنج جس سے پاکستان بھرپور فائدہ اٹھا سکتا ہے! اہم نکتہ یہی ہے کہ کشمیر کے حل کا بوجھ جتنا زیادہ پاکستان کے سر پر ہے اتنا ہی زیادہ بھارت کے سر پر بھی ہے۔
نقطہ نظر سنگاپور کی ترقی کا راز اور پاکستان ایک ملک کو اپنے عوام پر سرمایہ کاری کرنی چاہیےتاکہ وہ ملک میں سرمایہ کاری کرسکیں، یوں ملک انہیں بہتر خدمات فراہم کرتا ہے
نقطہ نظر ہمیں تنہا کرنے کی کوششیں مودی کے کشمیریوں پر بدترین مظالم پر سمجھوتے کی کوئی گنجائش نہیں ہے، تو مذاکرات کے لیے کیسی زبردستی ہوسکتی ہے؟
Arifa Noor آئینی ترمیم منظور: ’پاکستان میں عوامی حقوق سے زیادہ پارلیمنٹ کی نشست کی اہمیت ہے‘ عارفہ نور
Ronnie Das Waseem Ahmed کیا واقعی یوئیفا چیمپیئنز لیگ کا نیا فارمیٹ کلب فٹبال کی دنیا کا تاریخی لمحہ ہے؟ رونی داس | وسیم احمد