تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے کیلئے طلبہ کے تبادلے اور تکنیکی تربیتی پروگرامز متعارف کرائے جائیں گے، جیانگ زیڈونگ کی پاکستان-چین فرینڈشپ گروپ کے اجلاس میں گفتگو
بین الاقوامی فیری آپریٹر کو 5 اگست کو فیری سروس کا لائسنس جاری کیا گیا، برطانیہ میں قائم کمپنی پاکستان کو ایران اور خلیجی ممالک سے جوڑنے والے فیری روٹس چلائے گی۔
ماہرین کے مطابق چینی صرف معاشی مسئلہ نہیں، بلکہ یہ ایک ساختی ناکامی ہے جس پر اشرافیہ نے قبضہ جما رکھا ہے اور زیادہ تر شوگر ملز سیاسی خاندانوں کی ملکیت ہیں۔
پاکستان کے معدنی ذخائر میں سونا، تانبہ، کوئلہ، نایاب زمینی عناصر اور دیگر اہم معدنیات شامل ہیں، جو عالمی توانائی کی منتقلی کیلئے نہایت اہم ہیں، علی پرویز ملک کا ویبینار سے خطاب
کے الیکٹرک کراچی کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے ساتھ صارفین کو اوسط بلنگ کر رہی ہے، قائمہ کمیٹی برائے حکومتی یقین دہانی کو بریفنگ
او آئی سی 15 ڈائیلاگ پلیٹ فارم کے دوسرے وزارتی اجلاس کے اختتام کے بعد جاری اعلامیے میں اس مقصد کو 'پائیدار ترقی کے لیے قابل اعتماد اور اخلاقی مصنوعی ذہانت' کے طور پر بیان کیا گیا ہے۔
سامان میں موسم سرما کے لیے 10 ٹن خیمے اور کمبل بھی شامل ہیں، اب تک پاکستان مجموعی طور پر 1ہزار 381 ٹن امدادی سامان غزہ اور لبنان کے متاثرہ لوگوں کے لیے بھیج چکا ہے۔
پانچ بینک بی آئی ایس پی سے مستفید ہونے والوں کے لیے خصوصی اکاؤنٹس کھولیں گے تاکہ انہیں براہ راست اپنے اکاؤنٹس میں مالی امداد مل سکے، بی آئی ایس پی ترجمان