پاکستان ابوظبی پورٹس کے ساتھ انفرااسٹرکچر کے معاہدے، مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط پاکستان اور ابوظبی پورٹس گروپ کے درمیان ریل، ہوائی اڈے کے انفرااسٹرکچر، میری ٹائم شپنگ اور لاجسٹکس سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے معاہدے ہوئے۔